حدیث نمبر: 592
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْمُؤَدِّبُ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْحَجَبِيِّ الْجُهَنِيِّ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ : "مَنْ جَهَّزَ غَازِيًا ، أَوْ فَطَّرَ صَائِمًا ، أَوْ جَهَّزَ حَاجًّا كَانَ لَهُ مثل أَجْرِهِ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَنْقُصَ مِنْ أَجْرِهِ شَيْءٌ "، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عَطَاءٍ ، إِلا أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْمُؤَدِّبُ
ترجمہ: عبدالصمد ریالوی
سیدنا زید بن خالد الجہنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی مجاہد کو تیار کیا، کسی روزے دار کا روزہ افطار کرایا یا کسی حاجی کو حج کے لیے تیار کیا تو اس کو بھی اس عمل کرنے والے کے برابر اجر ملے گا، اور اس کے اجر میں کوئی کمی بھی نہ کی جائے گی۔“