حدیث نمبر: 505
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى ثَعْلَبٌ النَّحْوِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلامٍ الْجُمَحِيُّ ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ بْنُ أَبِي الرُّقَادِ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ لأُمِّ عَطِيَّةَ خَتَّانَةٌ كَانَتْ بِالْمَدِينَةِ : إِذَا خَفَضْتِ فَأَشِمِّي وَلا تُنْهِكِي ، فَإِنَّهُ أَسْرَى لِلْوَجْهِ وَأَحْظَى عِنْدَ الزَّوْجِ "، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ ثَابِتٍ ، إِلا زَائِدَةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ سَلامٍ
ترجمہ: عبدالصمد ریالوی
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا مدینہ میں ختنہ کرنے والی کو فرمایا: ”جب تو عورتوں کا ختنہ کرے تو نیچے سے تھوڑا لیا کر، اور زیادہ کاٹنے میں مبالغہ نہ کر، کیونکہ یہ چہرے کو زیادہ رونق دینے والا اور خاوند کو زیادہ خوش رکھنے والا ہے۔“