حدیث نمبر: 474
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الأَزْدِيُّ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ الْقَاضِي الْكِنْدِيُّ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ، عَنْ خَيْثَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، قَالَتْ : " أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ لا أُدْخِلَ امْرَأَةً عَلَى زَوْجِهَا لَمْ تَقْبِضْ مِنْ مَهْرِهَا شَيْئًا "، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مَنْصُورٍ ، إِلا شَرِيكٌ
ترجمہ: عبدالصمد ریالوی
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے: مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ میں ایک عورت کو اس کے خاوند پر داخل نہ کروں جس نے اپنے مہر میں سے ابھی تک کچھ بھی وصول نہیں کیا۔