حدیث نمبر: 198
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَطَّابٍ التُّسْتَرِيُّ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدٍ الزُّهْرِيُّ ، حَدَّثَنَا عَمِّي يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ دِينَارٍ ، عَنْ أَيُّوبَ السِّخْتِيَانِيِّ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَوْفٍ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "صَلاةُ الأَوَّابِينَ إِذَا رَمِضَتِ الْفِصَالُ "، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَيُّوبَ ، إِلا الْحَسَنُ بْنُ دِينَارٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ إِسْحَاقَ ، وَتَفْسِيرُ قَوْلِهِ : " إِذَا رَمِضَتِ الْفِصَالُ " ، يَعْنِي تَأْخِيرَ صَلاةِ الضُّحَى إِلَى أَنْ يَتَعَالَى النَّهَارُ ، وَتَحْمَى الأَرْضُ عَلَى فِصْلانِ الإِبِلِ ، وَهِيَ صِغَارُهَا
ترجمہ: عبدالصمد ریالوی
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صلوٰۃ الاوابین اس وقت ہوتی ہے جب اونٹنیوں کے بچوں کے پاؤں گرمی سے جھلسنے لگیں۔“ پاؤں جھلسنے کا مطلب یہ ہے کہ چاشت کی نماز میں اتنی دیر کی جائے کہ زمین اونٹنیوں کے بچوں کے پاؤں پر گرمی دینے لگے جبکہ وہ چھوٹے چھوٹے ہوں۔