مرکزی مواد پر جائیں
15 شعبان، 1447 ہجری
کتب حدیثمختصر حصن المسلمابوابباب: روزہ کھولنے کے وقت کی دعا​
حدیث نمبر: 189
ذَهَبَ الظَّمَأُ وَابْتَلَّتِ الْعُرُوقُ، وَثَبَتَ الْأَجْرُ إِنْ شَاءَ اللَٰهُ
حافظ زبیر علی زئی
”پیاس چلی گئی ، رگیں تر ہو گئیں اور اجر ثابت ہو گیا اگر اللہ نے چاہا ۔ “ [اسناده حسن ، سنن ابي داؤد : 2357 ، سنن الدارقطني : 184/2ح2256 ، المستدرك للحاكم : 422/1ح1536]
حوالہ حدیث مختصر حصن المسلم / ابواب / حدیث: 189
حدیث نمبر: 190
اللَٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِرَحْمَتِكَ الَّتِي وَسِعَتْ كُلَّ شَيْءٍ أَنْ تَغْفِرَ لِي
حافظ زبیر علی زئی
”اے اللہ! میں تجھ سے تیری اس رحمت کا سوال کرتا ہوں جس نے ہر چیز کو ڈھانپ رکھا ہے کہ یہ تو مجھے بخش دے ۔ “ [حسن ، سنن ابن ماجه : 1753 ، المستدرك للحاكم : 422/1]
حوالہ حدیث مختصر حصن المسلم / ابواب / حدیث: 190

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔