فہرستِ ابواب — سنن دارمي

باب فَضْلِ مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ:

باب: جو قرآن پڑھے اس کی فضیلت کا بیان

حدیث 3338–3368

باب خِيَارُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ:

باب: تم میں سے سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن پڑھے اور پڑھائے

حدیث 3369–3371

باب مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ ثُمَّ نَسِيَهُ:

باب: جو کوئی قرآن پڑھے پھر بھول جائے

حدیث 3372–3372

باب في تَعَاهُدِ الْقُرْآنِ:

باب: قرآن پاک کی نسیان سے حفاظت کرنے کا بیان

حدیث 3373–3383

باب الْقُرْآنُ كَلاَمُ اللَّهِ:

باب: قرآن پاک اللہ کا کلام ہے

حدیث 3384–3387

باب فَضْلِ كَلاَمِ اللَّهِ عَلَى سَائِرِ الْكَلاَمِ:

باب: دیگر کلاموں پر اللہ کے کلام کی فضیلت کا بیان

حدیث 3388–3390

باب إِذَا اخْتَلَفْتُمْ بِالْقُرْآنِ فَقُومُوا:

باب: جب قرآن پاک پڑھنے سے دل اُچٹ جائے تو مجلس برخاست کر دو

حدیث 3391–3393

باب مَثَلِ الْمُؤْمِنِ الذي يَقْرَأُ الْقُرْآنَ:

باب: اس مؤمن کی مثال جو قرآن پڑھتا ہے

حدیث 3394–3396

باب: «إِنَّ اللَّهَ يَرْفَعُ بِهَذَا الْقُرْآنِ أَقْوَاماً وَيَضَعُ بِهِ آخَرِينَ»:

باب: اللہ تعالیٰ اس قرآن کے ذریعہ بعض قوموں کو اٹھائے گا اور بعض کو گرا دے گا

حدیث 3397–3397

باب فَضْلِ مَنِ اسْتَمَعَ إِلَى الْقُرْآنِ:

باب: جو قرآن سنے اس کی فضیلت کا بیان

حدیث 3398–3399

باب فَضْلِ مَنْ يَقْرَأُ الْقُرْآنَ وَيَشْتَدُّ عَلَيْهِ:

باب: اس کی فضیلت جو قرآن پڑھے اور وہ اس پر دشوار ہو

حدیث 3400–3401

باب فَضْلِ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ:

باب: سورہ فاتحہ کی فضیلت کا بیان

حدیث 3402–3406

باب فَضْلِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ:

باب: سورہ البقرہ کی فضیلت کا بیان

حدیث 3407–3411

باب فَضْلِ أَوَّلِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ وَآيَةِ الْكُرْسِيِّ:

باب: سورہ البقرہ اور آیت الکرسی کی فضیلت کا بیان

حدیث 3412–3422

باب في فَضْلِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ وَآلِ عِمْرَانَ:

باب: سورہ البقرہ اور آل عمران کی فضیلت کا بیان

حدیث 3423–3426

باب في فَضْلِ آلِ عِمْرَانَ:

باب: سورہ آل عمران کی فضیلت کا بیان

حدیث 3427–3431

باب فَضَائِلِ الأَنْعَامِ وَالسُّوَرِ:

باب: سورہ الانعام اور دوسری سورتوں کی فضیلت کا بیان

حدیث 3432–3436

باب في فَضْلِ سُورَةِ الْكَهْفِ:

باب: سورۃ الکہف کی فضیلت کا بیان

حدیث 3437–3439

باب في فَضْلِ سُورَةِ {تَنْزِيلُ} السَّجْدَةِ وَ{تَبَارَكَ}:

باب: سورہ الم تنزیل السجدہ اور سورہ تبارک کی فضیلت کا بیان

حدیث 3440–3445

باب في فَضْلِ سُورَةِ طه وَيس:

باب: سورہ طہ اور یس کی فضیلت

حدیث 3446–3446

باب في فَضْلِ يس:

باب: سورہ یس کی فضیلت

حدیث 3447–3451

باب في فَضْلِ حم الدُّخَانِ وَالْحَوَامِيمِ وَالْمُسَبِّحَاتِ:

باب: سورہ دخان اور حم و سبح سے شروع ہونے والی سورتوں کی فضیلت

حدیث 3452–3457

باب في فَضْلِ: {قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ}:

باب: «قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ» کی فضیلت کا بیان

حدیث 3458–3459

باب في فَضْلِ: {قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ}:

باب: « قُلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ» کی فضیلت کا بیان

حدیث 3460–3470

باب في فَضْلِ الْمُعَوِّذَتَيْنِ:

باب: معوذتین کی فضیلت کا بیان

حدیث 3471–3473

باب فَضْلِ مَنْ قَرَأَ عَشْرَ آيَاتٍ:

باب: قرآن پاک کی کوئی دس آیات پڑھنے کی فضیلت

حدیث 3474–3477

باب مَنْ قَرَأَ خَمْسِينَ آيَةً:

باب: جو شخص پچاس آیات پڑھے اس کی فضیلت

حدیث 3478–3479

باب مَنْ قَرَأَ بِمِائَةِ آيَةٍ:

باب: جو شخص سو آیات پڑھ لے اس کی فضیلت کا بیان

حدیث 3480–3486

باب مَنْ قَرَأَ بِمِائَتَيْ آيَةٍ:

باب: جو شخص دو سو آیات پڑھے اس کی فضیلت

حدیث 3487–3489

باب مَنْ قَرَأَ مِنْ مِائَةِ آيَةٍ إِلَى الأَلْفِ:

باب: جو شخص سو آیات سے ایک ہزار تک آیات پڑھے اس کی فضیلت

حدیث 3490–3492

باب مَنْ قَرَأَ أَلْفَ آيَةٍ:

باب: جو شخص ایک ہزار آیات پڑھے اس کی فضیلت

حدیث 3493–3495

باب كَمْ يَكُونُ الْقِنْطَارُ:

باب: قنطار کی مقدار کتنی ہوتی ہے

حدیث 3496–3502

باب في خَتْمِ الْقُرْآنِ:

باب: ختم قرآن کا بیان

حدیث 3503–3519

باب التَّغَنِّي بِالْقُرْآنِ:

باب: ترنم کے ساتھ قرآن پڑھنے کا بیان

حدیث 3520–3533

باب كَرَاهِيَةِ الأَلْحَانِ في الْقُرْآنِ:

باب: قرآن میں گانے جیسی سُر بنانے کی کراہت

حدیث 3534–3535

اس باب کی تمام احادیث