فہرستِ ابواب — سنن دارمي

باب: «مَنْ يُرِدِ اللَّهُ بِهِ خَيْراً يُفَقِّهْهُ في الدِّينِ»:

باب: جس کے ساتھ اللہ بھلائی چاہتا اس کو دین کی سمجھ دیتا ہے

حدیث 2741–2741

باب في الصِّحَّةِ وَالْفَرَاغِ:

باب: صحت و فراغت کا بیان

حدیث 2742–2742

باب في حِفْظِ السَّمْعِ:

باب: کان کی حفاظت کا بیان

حدیث 2743–2744

باب في حِفْظِ اللِّسَانِ:

باب: زبان کی حفاظت کا بیان

حدیث 2745–2747

باب في الصَّمْتِ:

باب: خاموش رہنے کا بیان

حدیث 2748–2748

باب في الْغِيبَةِ:

باب: غیبت کا بیان

حدیث 2749–2749

باب في الْكَذِبِ:

باب: جھوٹ کا بیان

حدیث 2750–2750

باب في حِفْظِ الْيَدِ:

باب: ہاتھ کی حفاظت کا بیان

حدیث 2751–2751

باب في أَكْلِ الطَّيِّبِ:

باب: پاکیزہ کمائی کھانے کا بیان

حدیث 2752–2752

باب مَا يَكْفِي مِنَ الدُّنْيَا:

باب: دنیا کی کیا چیز کافی ہے ؟

حدیث 2753–2753

باب في ذَهَابِ الصَّالِحِينَ:

باب: صالحین کے گزر جانے کا بیان

حدیث 2754–2754

باب في الْمُحَافَظَةِ عَلَى الصَّوْمِ:

باب: روزے پر مداومت کا بیان

حدیث 2755–2755

باب في الْمُحَافَظَةِ عَلَى الصَّلاَةِ:

باب: نماز کی پابندی کا بیان

حدیث 2756–2756

باب في قِيَامِ اللَّيْلِ:

باب: نماز تہجد کا بیان

حدیث 2757–2757

باب في الاِسْتِغْفَارِ:

باب: استغفار کا بیان

حدیث 2758–2758

باب في تَقْوَى اللَّهِ:

باب: اللہ کے تقویٰ کا بیان

حدیث 2759–2760

باب في الْمُحَقَّرَاتِ:

باب: چھوٹے چھوٹے گناہوں سے بچنے کا بیان

حدیث 2761–2761

باب في التَّوْبَةِ:

باب: توبہ کرنے کا بیان

حدیث 2762–2762

باب لَلَّهُ أَفْرَحُ بِتَوْبَةِ الْعَبْدِ:

باب: اللہ تعالیٰ بندے کی توبہ سے بہت زیادہ خوش ہوتا ہے

حدیث 2763–2763

باب في الأَمَلِ وَالأَجَلِ:

باب: امید اور موت کا بیان

حدیث 2764–2764

باب: «مَا ذِئْبَانِ جَائِعَانِ»:

باب: دو بھوکے بھیڑیوں کا بیان

حدیث 2765–2765

باب في حُسْنِ الظَّنِّ بِاللَّهِ:

باب: اللہ تعالیٰ کے ساتھ حسن ظن کا بیان

حدیث 2766–2766

باب: {وَأَنْذِرْ عَشِيرَتَكَ الأَقْرَبِينَ}:

باب: اپنے قریبی رشتے داروں کو ڈرانے کا بیان

حدیث 2767–2767

باب لَنْ يُنْجِيَ أَحَدَكُمْ عَمَلُهُ:

باب: کسی کو اس کا عمل نجات نہ دلائے گا

حدیث 2768–2768

باب: «مَا مِنْكُمْ أَحَدٌ إِلاَّ وَمَعَهُ قَرِينُهُ مِنَ الْجِنِّ»:

باب: ہر ایک کے ساتھ ایک جن ساتھی جنوں میں سے موجود ہے

حدیث 2769–2769

باب: «لَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ»:

باب: جو میں جانتا ہوں اگر تم جان لیتے تو

حدیث 2770–2771

باب في هَوَانِ الدُّنْيَا عَلَى اللَّهِ:

باب: اللہ تعالیٰ کے نزدیک دنیا کی بےوقعتی

حدیث 2772–2772

باب أَيُّ الأَعْمَالِ أَفْضَلُ:

باب: کون سا عمل سب سے اچھا ہے

حدیث 2773–2774

باب: «لاَ يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يُحِبَّ لأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ»:

باب: اپنے لئے پسند ہو وہی اپنے بھائی کے لئے پسند کرنے کا بیان

حدیث 2775–2776

باب أَيُّ الْمُؤْمِنِينَ خَيْرٌ:

باب: کون سا مومن بندہ بہتر ہے ؟

حدیث 2777–2778

باب في فَضْلِ آخِرِ هَذِهِ الأُمَّةِ:

باب: اس امت کے آخر میں آنے والوں کی فضیلت کا بیان

حدیث 2779–2779

باب في تَعَاهُدِ الْقُرْآنِ:

باب: قرآن پاک پڑھتے رہنے کا بیان

حدیث 2780–2780

باب لاَ يَنْبَغِي لأَحَدٍ أَنْ يَقُولَ أَنَا خَيْرٌ مِنْ يُونُسَ بْنِ مَتَّى:

باب: کسی کے لئے یہ کہنا مناسب نہیں کہ میں یونس بن متیٰ علیہ السلام سے بہتر ہوں

حدیث 2781–2781

باب: «عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ صَدَقَةٌ»:

باب: ہر مسلمان پر صدقہ کرنا ضروری ہے

حدیث 2782–2782

باب مَنْ رَاءَى رَاءَى اللَّهُ بِهِ:

باب: جس نے دکھاوا کیا اللہ تعالیٰ بھی اس سے دکھاوا کرے گا

حدیث 2783–2783

باب مَثَلُ الْمُؤْمِنِ مَثَلُ الزَّرْعِ:

باب: مومن کی مثال تنے جیسی ہے

حدیث 2784–2784

باب الدُّنْيَا خَضِرَةٌ حُلْوَةٌ:

باب: دنیا بڑی سرسبز و شیریں ہے

حدیث 2785–2785

باب إِنَّ اللَّهَ كَرِهَ لَكُمْ قِيلَ وَقَالَ:

باب: اللہ تعالیٰ نے تمہارے لئے قیل و قال کو ناپسند فرمایا ہے

حدیث 2786–2786

باب في الأَئِمَّةِ الْمُضِلِّينَ:

باب: گمراہ کرنے والے اماموں کا بیان

حدیث 2787–2787

باب انْصُرْ أَخَاكَ ظَالِماً أَوْ مَظْلُوماً:

باب: اپنے بھائی کی مدد کرو چاہے وہ ظالم ہو یا مظلوم

حدیث 2788–2788

باب: «الدِّينُ النَّصِيحَةُ»:

باب: خیر خواہی کرنے کا بیان

حدیث 2789–2789

باب: الإِسْلاَمُ بَدَأَ غَرِيباً:

باب: اسلام غربت کے ساتھ شروع ہوا

حدیث 2790–2790

باب في حُبِّ لِقَاءِ اللَّهِ:

باب: اللہ تعالیٰ سے ملاقات پسند کرنے کا بیان

حدیث 2791–2791

باب في الْمُتَحَابِّينَ في اللَّهِ:

باب: اللہ کے لئے آپس میں محبت کرنے والوں کا بیان

حدیث 2792–2792

باب: «لاَ يَتَمَنَّى أَحَدُكُمُ الْمَوْتَ»:

باب: تم میں سے کوئی بھی موت کی آرزو نہ کرے

حدیث 2793–2793

باب في قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «بُعِثْتُ أَنَا وَالسَّاعْةُ كَهَاتَيْنِ»:

باب: قیامت کے قریب ہونے کا بیان

حدیث 2794–2794

باب في قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَنْتُمْ آخِرُ الأُمَمِ»:

باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ”تم آخری امت ہو“

حدیث 2795–2795

باب في فَضْلِ أَهْلِ بَدْرٍ:

باب: جنگ بدر میں شرکت کرنے والے صحابہ کی فضیلت کا بیان

حدیث 2796–2796

باب النَّهْيِ أَنْ يَقُولَ مُطِرْنَا بِنَوْءِ كَذَا وَكَذَا:

باب: یہ کہنے کی ممانعت کہ فلاں اور فلاں تارے کی وجہ سے بارش ہوئی

حدیث 2797–2797

باب: «الْحَسَنَةُ بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا»:

باب: ایک نیکی پر دس نیکیوں کا ثواب

حدیث 2798–2798

باب مَا قِيلَ في ذِي الْوَجْهَيْنِ:

باب: دو چہرے والے کا بیان

حدیث 2799–2799

باب في قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَيُّمَا رَجُلٍ لَعَنْتُهُ أَوْ سَبَبْتُهُ»:

باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا : ”جس آدمی کو میں نے لعنت کی اور برا بھلا کہا“

حدیث 2800–2801

باب في قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَوْ أَنَّ لِي مِثْلَ أُحُدٍ ذَهَباً»:

باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان : ”اگر میرے پاس احد پہاڑ جتنا سونا ہوتا تو“

حدیث 2802–2802

باب في الْمُوبِقَاتِ:

باب: ہلاکت میں ڈالنے والی چیزوں کا بیان

حدیث 2803–2803

باب: «الْحُمَّى مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ»:

باب: بخار جہنم کی بھاپ سے ہے

حدیث 2804–2804

باب: الْمَرَضُ كَفَّارَةٌ:

باب: بیماری کفارہ ہے

حدیث 2805–2805

باب أَجْرِ الْمَرِيضِ:

باب: بیمار کے اجر و ثواب کا بیان

حدیث 2806–2806

باب في فَضْلِ الصَّلاَةِ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:

باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام کی فضیلت کا بیان

حدیث 2807–2809

باب في أَسْمَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:

باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموں کا بیان

حدیث 2810–2810

باب في السُّحْتِ:

باب: حرام مال کھانے کی ممانعت

حدیث 2811–2811

باب الْمُؤْمِنِ يُؤْجَرُ في كُلِّ شَيْءٍ:

باب: مومن کے لئے ہر چیز میں اجر و ثواب ہے

حدیث 2812–2812

باب: «لَوْ كَانَ لاِبْنِ آدَمَ وَادِيَانِ مِنْ مَالٍ»:

باب: اگر ابن آدم کے لئے مال کی دو وادیاں ہوں تب بھی

حدیث 2813–2813

باب النَّهْيِ عَنِ الْقَصَصِ:

باب: قصہ گوئی کی ممانعت کا بیان

حدیث 2814–2814

باب في الرُّخْصَةِ:

باب: وعظ میں قصہ گوئی کی رخصت کا بیان

حدیث 2815–2816

باب الشَّيْطَانِ يَجْرِي مَجْرَى الدَّمِ:

باب: شیطان آدمی کی رگوں میں خون کی طرح دوڑتا ہے

حدیث 2817–2817

باب في أَشَدِّ النَّاسِ بَلاَءً:

باب: سب سے سخت مصیبت میں مبتلا لوگوں کا بیان

حدیث 2818–2818

باب في قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لاَ تُطْرُونِي»:

باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان : ”مجھے میرے مرتبے سے نہ بڑھاؤ“

حدیث 2819–2819

باب إِنَّ لِلَّهِ مِائَةَ رَحْمَةٍ:

باب: اللہ کے پاس سو درجہ رحمت ہے

حدیث 2820–2820

باب: «مَنْ هَمَّ بِحَسَنَةٍ»:

باب: جو شخص ایک نیکی کرنے کا ارادہ کرے

حدیث 2821–2821

باب: الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ:

باب: آدمی جس سے محبت کرے اسی کے ساتھ ہو گا

حدیث 2822–2822

باب إِذَا تَقَرَّبَ الْعَبْدُ إِلَى اللَّهِ:

باب: اللہ تعالیٰ سے قربت کی فضیلت

حدیث 2823–2823

باب في الْبِرِّ وَالإِثْمِ:

باب: نیکی اور بدی کا بیان

حدیث 2824–2825

باب في حُسْنِ الْخُلُقِ:

باب: حسن اخلاق کا بیان

حدیث 2826–2827

باب في الرِّفْقِ:

باب: نرمی سے کام لینے کا بیان

حدیث 2828–2829

باب فِيمَنْ ذَهَبَ بَصَرُهُ فَصَبَرَ:

باب: جس کی بینائی چلی جائے اس کا بیان

حدیث 2830–2830

باب في الْعَدْلِ بَيْنَ الرَّعِيَّةِ:

باب: رعایا کے درمیان عدل و انصاف کا بیان

حدیث 2831–2831

باب في الطَّاعَةِ وَلُزُومِ الْجَمَاعَةِ:

باب: امیر کی اطاعت اور لزوم جماعت کا بیان

حدیث 2832–2832

باب في نَفْخِ الصُّورِ:

باب: صور پھونکنے کا بیان

حدیث 2833–2833

باب في شَأْنِ السَّاعَةِ وَنُزُولِ الرَّبِّ تَعَالَى:

باب: قیامت کے احوال اور رب العالمین کے نزول کا بیان

حدیث 2834–2835

باب النَّظَرِ إِلَى اللَّهِ تَعَالَى:

باب: اللہ تعالیٰ کو دیکھنے کا بیان

حدیث 2836–2836

باب في صِفَةِ الْحَشْرِ:

باب: حشر کی کیفیت کا بیان

حدیث 2837–2837

باب في سُجُودِ الْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ:

باب: قیامت کے دن صرف ایمان والوں کے سجدہ کرنے کا بیان

حدیث 2838–2838

باب في الشَّفَاعَةِ:

باب: شفاعت کا بیان

حدیث 2839–2839

باب: «لِكُلِّ نَبِيٍّ دَعْوَةٌ»:

باب: ہر نبی کو ایک دعا کا حق تھا

حدیث 2840–2841

باب: «يَدْخُلُ الْجَنَّةَ سَبْعُونَ أَلْفاً»:

باب: میری امت میں سے ستر ہزار بغیر حساب کے جنت میں جائیں گے

حدیث 2842–2842

باب قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَدْخُلُ الْجَنَّةَ بِشَفَاعَةِ رَجُلٍ مِنْ أُمَّتِي سَبْعُونَ أَلْفاً»:

باب: میری امت کے ایک آدمی کی شفاعت سے ستر ہزار جنت میں جائیں گے

حدیث 2843–2843

باب قَوْلِهِ تَعَالَى: {يَوْمَ تُبَدَّلُ الأَرْضُ غَيْرَ الأَرْضِ}:

باب: فرمانِ الٰہی : «يَوْمَ تُبَدَّلُ الْأَرْضُ غَيْرَ الْأَرْضِ وَالسَّمَاوَاتُ» کا بیان

حدیث 2844–2844

باب في وُرُودِ النَّارِ:

باب: جہنم سے گزرنے کا بیان

حدیث 2845–2845

باب في ذَبْحِ الْمَوْتِ:

باب: موت کے ذبح کئے جانے کا بیان

حدیث 2846–2846

باب في تَحْذِيرِ النَّارِ:

باب: آگ سے ڈرانے کا بیان

حدیث 2847–2847

باب فِيمَنْ قَالَ: إِذَا مُتُّ فَأَحْرِقُونِي بِالنَّارِ:

باب: ایک آدمی کا یہ کہنا کہ جب میں مر جاؤں تو مجھے جلا دینا

حدیث 2848–2848

باب: «دَخَلَتِ امْرَأَةٌ النَّارَ في هِرَّةٍ»:

باب: ایک عورت بلی کی وجہ سے جہنم رسید ہوئی

حدیث 2849–2849

باب في شِدَّةِ عَذَابِ أَهْلِ النَّارِ:

باب: جہنمیوں کے عذاب کی شدت کا بیان

حدیث 2850–2850

باب في أَوْدِيَةِ جَهَنَّمَ:

باب: جہنم کی وادیوں کا بیان

حدیث 2851–2851

باب مَا يُخْرِجُ اللَّهُ مِنَ النَّارِ بِرَحْمَتِهِ:

باب: اللہ تعالیٰ جن کو اپنی رحمت سے جہنم سے نکال لے گا

حدیث 2852–2852

باب في أَبْوَابِ الْجَنَّةِ:

باب: جنت کے دروازوں کا بیان

حدیث 2853–2853

باب مَنْ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ لاَ يَبْؤُسُ:

باب: جو جنت میں پہنچ گیا عیش کرے گا اسے کوئی غم نہ ہو گا

حدیث 2854–2854

باب: «لَمَوْضِعُ سَوْطٍ في الْجَنَّةِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا»:

باب: جنت میں تمہارے کوڑے کی جگہ دنیا و مافیہا سے بہتر ہے

حدیث 2855–2855

باب في بِنَاءِ الْجَنَّةِ:

باب: جنت کی تعمیر و بنا کا بیان

حدیث 2856–2856

باب في جَنَّاتِ الْفِرْدَوْسِ:

باب: جنت الفردوس کا بیان

حدیث 2857–2857

باب في أَوَّلِ زُمْرَةٍ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ:

باب: سب سے پہلے جنت میں داخل ہونے والے مومنین کا بیان

حدیث 2858–2858

باب مَا يُقَالُ لأَهْلِ الْجَنَّةِ إِذَا دَخَلُوهَا:

باب: اہل جنت جب جنت میں داخل ہو جائیں گے تو ان سے کیا کہا جائے گا ؟

حدیث 2859–2859

باب في أَهْلِ الْجَنَّةِ وَنَعِيمِهَا:

باب: اہل الجنۃ اور ان کی آسودگی کا بیان

حدیث 2860–2862

باب مَا أَعَدَّ اللَّهُ لِعِبَادِهِ الصَّالِحِينَ:

باب: اللہ تعالیٰ نے اپنے نیک بندوں کے لئے (جنت میں) جو تیار کیا ہے اس کا بیان

حدیث 2863–2863

باب في أَدْنَى أَهْلِ الْجَنَّةِ مَنْزِلاً:

باب: سب سے کم درجہ کے جنتی کا بیان

حدیث 2864–2864

باب في غُرَفِ الْجَنَّةِ:

باب: جنت کے بالا خانوں کا بیان

حدیث 2865–2865

باب في صِفَةِ الْحُورِ الْعِينِ:

باب: حورعین کی صفت کا بیان

حدیث 2866–2866

باب في خِيَامِ الْجَنَّةِ:

باب: جنت کے خیموں کا بیان

حدیث 2867–2867

باب في وَلَدِ أَهْلِ الْجَنَّةِ:

باب: اہل جنت کی اولاد کا بیان

حدیث 2868–2868

باب في صُفُوفِ أَهْلِ الْجَنَّةِ:

باب: اہل جنت کی صفوف کا بیان

حدیث 2869–2869

باب في أَنْهَارِ الْجَنَّةِ:

باب: جنت کی نہروں کا بیان

حدیث 2870–2870

باب في الْكَوْثَرِ:

باب: نہر کوثر کا بیان

حدیث 2871–2871

باب في أَشْجَارِ الْجَنَّةِ:

باب: جنت کے درختوں کا بیان

حدیث 2872–2873

باب في الْعَجْوَةِ:

باب: عجوہ کہجور کا بیان

حدیث 2874–2874

باب في سُوقِ الْجَنَّةِ:

باب: جنت کے بازار کا بیان

حدیث 2875–2876

باب: «حُفَّتِ الْجَنَّةُ بِالْمَكَارِهِ»:

باب: جنت تکالیف کے ساتھ گھیر دی گئی ہے

حدیث 2877–2877

باب في دُخُولِ الْفُقَرَاءِ الْجَنَّةَ قَبْلَ الأَغْنِيَاءِ:

باب: جنت میں فقراء کے اغنیاء سے پہلے داخل ہونے کا بیان

حدیث 2878–2878

باب في نَفَسِ جَهَنَّمَ:

باب: جہنم کے سانس لینے کا بیان

حدیث 2879–2880

باب في قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نَارُكُمْ هَذِهِ جُزْءٌ مِنْ كَذَا جُزْءاً»:

باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان : ”تمہاری یہ آگ جہنم کی آگ کا معمولی جزء ہے“

حدیث 2881–2881

باب في أَهْوَنِ أَهْلِ النَّارِ عَذَاباً:

باب: جہنمیوں میں سے جس کو سب سے کم عذاب ہو گا

حدیث 2882–2882

باب قَوْلِهِ تَعَالَى: {هَلْ مِنْ مَزِيدٍ}:

باب: فرمان الٰہی : «هَلْ مِنْ مَزِيْدٍ» کا بیان

حدیث 2883–2883

اس باب کی تمام احادیث