حدیث نمبر: 2716
أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ "إِذَا نَزَلَ مَنْزِلًا، لَمْ يَرْتَحِلْ مِنْهُ حَتَّى يُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ، أَوْ يُوَدِّعَ الْمَنْزِلَ بِرَكْعَتَيْنِ" . قَالَ عَبْد اللَّهِ: عُثْمَانُ بْنُ سَعْدٍ ضَعِيفٌ.
محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر میں کسی مقام پر اترتے تو وہاں سے کوچ نہ کرتے جب تک کہ دو رکعت نماز نہ پڑھ لیتے یا اس مقام سے دو رکعت نماز پڑھ کر رخصت ہوتے۔
امام دارمی رحمہ اللہ نے کہا: اس کی سند میں عثمان بن سعد ضعیف ہیں۔
امام دارمی رحمہ اللہ نے کہا: اس کی سند میں عثمان بن سعد ضعیف ہیں۔