حدیث نمبر: 2670
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ، حَدَّثَنَا حَيْوَةُ، أَخْبَرَنَا أَبُو هَانِئٍ الْخَوْلَانِيُّ: أَنَّ أَبَا عَلِيٍّ الْجَنْبِيَّ حَدَّثَهُ , عَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "يُسَلِّمُ الرَّاكِبُ عَلَى الْمَاشِي، وَالْقَائِمُ عَلَى الْقَاعِدِ، وَالْقَلِيلُ عَلَى الْكَثِيرِ".
محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سوار پیدل چلنے والے کو، اور کھڑا شخص بیٹھے ہوئے کو، تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کریں۔“
وضاحت:
(تشریح حدیث 2669)
یہ سلام کرنے کے درجے اور مراتب ہیں۔
اس میں کسی آدمی کے رتبے اور مرتبے کا اعتبار نہ ہوگا۔
یہ سلام کرنے کے درجے اور مراتب ہیں۔
اس میں کسی آدمی کے رتبے اور مرتبے کا اعتبار نہ ہوگا۔