فہرستِ ابواب — سنن دارمي

باب الاِسْتِئْذَانِ ثَلاَثٌ:

باب: تین مرتبہ اجازت لینے کا بیان

حدیث 2665–2665

باب كَيْفَ الاِسْتِئْذَانُ:

باب: اجازت طلب کرنے کے طریقے کا بیان

حدیث 2666–2666

باب في النَّهْيِ أَنْ يَطْرُقَ الرَّجُلُ أَهْلَهُ لَيْلاً:

باب: رات میں اپنے گھر میں داخل ہونے کا بیان

حدیث 2667–2667

باب في إِفْشَاءِ السَّلاَمِ:

باب: سلام کو عام کرنے کا بیان

حدیث 2668–2668

باب في حَقِّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ:

باب: مسلمان کے مسلمان پر حق کا بیان

حدیث 2669–2669

باب في تَسْلِيمِ الرَّاكِبِ عَلَى الْمَاشِي:

باب: سوار کا پیدل چلنے والے کو سلام کرنے کا بیان

حدیث 2670–2670

باب في رَدِّ السَّلاَمِ عَلَى أَهْلِ الْكِتَابِ:

باب: اہل کتاب کے سلام کا جواب دینے کا بیان

حدیث 2671–2671

باب في التَّسْلِيمِ عَلَى الصِّبْيَانِ:

باب: بچوں کو سلام کرنے کا بیان

حدیث 2672–2672

باب في التَّسْلِيمِ عَلَى النِّسَاءِ:

باب: عورتوں کو سلام کرنے کا بیان

حدیث 2673–2673

باب إِذَا قُرِئَ عَلَى الرَّجُلِ السَّلاَمُ كَيْفَ يَرُدُّ:

باب: جب کسی کو سلام کیا جائے تو جواب کس طرح دے ؟

حدیث 2674–2674

باب في رَدِّ السَّلاَمِ:

باب: سلام کا جواب دینے کا بیان

حدیث 2675–2675

باب في فَضْلِ التَّسْلِيمِ وَرَدِّهِ:

باب: سلام کرنے اور جواب دینے کی فضیلت کا بیان

حدیث 2676–2676

باب إِذَا سُلِّمَ عَلَى الرَّجُلِ وَهُوَ يَبُولُ:

باب: پیشاب کرتے ہوئے اگر کوئی سلام کرے تو جواب دینا چاہیے ؟

حدیث 2677–2677

باب في النَّهْيِ عَنِ الدُّخُولِ عَلَى النِّسَاءِ:

باب: عورتوں کے پاس داخل ہونے کی ممانعت کا بیان

حدیث 2678–2678

باب في نَظْرَةِ الْفَجْأَةِ:

باب: اچانک کسی عورت پر نظر پڑ جانے کا بیان

حدیث 2679–2679

باب في ذُيُولِ النِّسَاءِ:

باب: عورتوں کے دامن لٹکانے کا بیان

حدیث 2680–2680

باب في كَرَاهِيَةِ إِظْهَارِ الزِّينَةِ:

باب: عورت کا اپنی زیب و زینت ظاہر کرنے کی کراہت کا بیان

حدیث 2681–2681

باب في النَّهْيِ عَنِ الطِّيبِ إِذَا خَرَجَتْ:

باب: عورت جب باہر نکلے تو خوشبو نہ لگائے

حدیث 2682–2682

باب في الْوَاصِلَةِ وَالْمُسْتَوْصِلَةِ:

باب: نقلی بالوں کا جوڑ لگانے اور بدن کو گودنے کا بیان

حدیث 2683–2683

باب في النَّهْيِ عَنْ مُكَامَعَةِ الرَّجُلِ الرَّجُلَ وَالْمَرْأَةِ الْمَرْأَةَ:

باب: آدمی کا آدمی کے ساتھ اور عورت کا عورت کے ساتھ لیٹنے کی ممانعت کا بیان

حدیث 2684–2684

باب لَعْنِ الْمُخَنَّثِينَ وَالْمُتَرَجِّلاَتِ:

باب: عورتوں کی مشابہت کرنے والے مخنث اور مردوں کے مشابہہ بننے والی عورتوں کا بیان

حدیث 2685–2686

باب في النَّهْيِ عَنْ دُخُولِ الْمَرْأَةِ الْحَمَّامَ:

باب: عورت کو اس حمام میں جانے کی ممانعت جہاں مرد نہاتے ہوں

حدیث 2687–2687

باب لاَ يُقِيمَنَّ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ مِنْ مَجْلِسِهِ:

باب: کوئی آدمی اپنے بھائی کو اس کی جگہ سے ہرگز نہ اٹھائے

حدیث 2688–2688

باب إِذَا قَامَ مِنْ مَجْلِسِهِ ثُمَّ رَجَعَ فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ:

باب: کوئی آدمی اپنی جگہ سے اٹھ کر جائے واپس آ کر وہی اس جگہ بیٹھنے کا زیادہ مستحق ہے

حدیث 2689–2689

باب في النَّهْيِ عَنِ الْجُلُوسِ في الطُّرُقَاتِ:

باب: راستوں میں بیٹھنے کی ممانعت کا بیان

حدیث 2690–2690

باب في وَضْعِ إِحْدَى الرِّجْلَيْنِ عَلَى الأُخْرَى:

باب: ایک پیر دوسرے پر رکھنے کا بیان

حدیث 2691–2691

باب لاَ يَتَنَاجَى اثْنَانِ دُونَ صَاحِبِهِمَا:

باب: دو آدمی تیسرے کو چھوڑ کر کانا پھوسی نہ کریں

حدیث 2692–2692

باب في كَفَّارَةِ الْمَجْلِسِ:

باب: مجلس کے کفارے کا بیان

حدیث 2693–2693

باب إِذَا عَطَسَ الرَّجُلُ مَا يَقُولُ:

باب: جب آدمی کو چھینک آئے تو کیا کہے ؟

حدیث 2694–2694

باب إِذَا لَمْ يَحْمَدِ اللَّهَ لاَ يُشَمِّتُهُ:

باب: چھینکنے والا الحمد للہ نہ کہے تو یرحمک اللہ نہ کہا جائے

حدیث 2695–2695

باب كَمْ يُشَمَّتُ الْعَاطِسُ:

باب: چھینکنے والے کو کتنی بار جواب دیا جائے

حدیث 2696–2696

باب في النَّهْيِ عَنِ التَّصَاوِيرِ:

باب: تصویریں آویزاں کرنے کی ممانعت کا بیان

حدیث 2697–2697

باب لاَ تَدْخُلُ الْمَلاَئِكَةُ بَيْتاً فِيهِ تَصَاوِيرُ:

باب: فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں تصاویر ہوں

حدیث 2698–2698

باب في النَّفَقَةِ عَلَى الْعِيَالِ:

باب: اہل و عیال پر نان و نفقہ خرچ کرنے کا بیان

حدیث 2699–2699

باب في الدَّابَّةِ يَرْكَبُ عَلَيْهَا ثَلاَثَةٌ:

باب: تین آدمی کا ایک جانور پر سوار ہونے کا بیان

حدیث 2700–2700

باب في صَاحِبِ الدَّابَّةِ أَحَقُّ بِصَدْرِهَا:

باب: جانور کا مالک آگے بیٹھنے کا زیادہ مستحق ہے

حدیث 2701–2701

باب مَا جَاءَ أَنَّ عَلَى ذِرْوَةِ كُلِّ بَعِيرٍ شَيْطَاناً:

باب: اونٹ کے کوہان پر شیطان کے بیٹھنے کا بیان

حدیث 2702–2702

باب في النَّهْيِ عَنْ أَنْ تُتَّخَذَ الدَّوَابُّ كَرَاسِيَّ:

باب: جانوروں کو کرسی بنانے کی ممانعت کا بیان

حدیث 2703–2704

باب: «السَّفَرُ قِطْعَةٌ مِنَ الْعَذَابِ»:

باب: سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے

حدیث 2705–2705

باب مَا يَقُولُ إِذَا وَدَّعَ رَجُلاً:

باب: جب کوئی آدمی کسی کو رخصت کرے تو کیا کہے ؟

حدیث 2706–2706

باب في الدُّعَاءِ إِذَا سَافَرَ وَإِذَا قَدِمَ:

باب: دعائے سفر کا بیان

حدیث 2707–2708

باب مَا يَقُولُ عِنْدَ الصُّعُودِ وَالْهُبُوطِ:

باب: مسافر اوپر چڑھتے اور نیچے اترتے وقت کیا کہے ؟

حدیث 2709–2709

باب في النَّهْيِ عَنِ الْجَرَسِ:

باب: گھنٹی رکھنے کی ممانعت کا بیان

حدیث 2710–2711

باب النَّهْيِ عَنْ لَعْنِ الدَّوَابِّ:

باب: چوپائے پر لعنت کی ممانعت کا بیان

حدیث 2712–2712

باب لاَ تُسَافِرِ الْمَرْأَةُ إِلاَّ وَمَعَهَا مَحْرَمٌ:

باب: عورت بغیر محرم کے سفر نہ کرے

حدیث 2713–2713

باب إِنَّ الْوَاحِدَ في السَّفَرِ شَيْطَانٌ:

باب: سفر میں اکیلا آدمی شیطان ہے

حدیث 2714–2714

باب مَا يَقُولُ إِذَا نَزَلَ مَنْزِلاً:

باب: جب کسی جگہ پڑاؤ ڈالیں تو کیا کہیں ؟

حدیث 2715–2715

باب في الرَّكْعَتَيْنِ إِذَا نَزَلَ مَنْزِلاً:

باب: جب کسی جگہ پڑاؤ ڈالیں تو دو رکعت نماز پڑھ لیں

حدیث 2716–2716

باب مَا يَقُولُ إِذَا قَفَلَ مِنَ السَّفَرِ:

باب: مسافر جب سفر سے لوٹے تو کیا کہے ؟

حدیث 2717–2717

باب الدُّعَاءِ عِنْدَ النَّوْمِ:

باب: سونے کے وقت کی دعا کا بیان

حدیث 2718–2719

باب في التَّسْبِيحِ عِنْدَ النَّوْمِ:

باب: سوتے وقت تسبیح کرنے کا بیان

حدیث 2720–2720

باب مَا يَقُولُ إِذَا انْتَبَهَ مِنْ نَوْمِهِ:

باب: جاگنے کے وقت کیا دعا کرنی چاہیے ؟

حدیث 2721–2722

باب مَا يَقُولُ إِذَا أَصْبَحَ:

باب: جب صبح ہو تو کیا دعا کریں

حدیث 2723–2724

باب مَا يَقُولُ إِذَا لَبِسَ ثَوْباً:

باب: جب نیا کپڑا پہنے تو کیا دعا کرے ؟

حدیث 2725–2725

باب مَا يَقُولُ إِذَا دَخَلَ الْمَسْجِدَ وَإِذَا خَرَجَ:

باب: مسجد میں داخل ہوتے اور نکلتے وقت کیا دعا کریں ؟

حدیث 2726–2726

باب مَا يَقُولُ إِذَا دَخَلَ السُّوقَ:

باب: جب بازار میں داخل ہوں تو کیا کہیں ؟

حدیث 2727–2727

باب: «تَسَمَّوْا بِاسْمِي وَلاَ تَكَنَّوْا بِكُنْيَتِي»:

باب: میرے نام پر نام رکھو میری کنیت پر کنیت نہ رکھو

حدیث 2728–2728

باب في حُسْنِ الأَسْمَاءِ:

باب: اچھے ناموں کا بیان

حدیث 2729–2729

باب مَا يُسْتَحَبُّ مِنَ الأَسَمْاءِ:

باب: جو نام رکھنے مستحب ہیں

حدیث 2730–2730

باب مَا يُكْرَهُ مِنَ الأَسْمَاءِ:

باب: وہ نام جن کا رکھنا مکروہ ہے

حدیث 2731–2731

باب في تَغْيِيرِ الأَسْمَاءِ:

باب: نام تبدیل کرنے کا بیان

حدیث 2732–2733

باب في النَّهْيِ عَنْ أَنْ يَقُولَ مَا شَاءَ اللَّهُ وَشَاءَ فُلاَنٌ:

باب: یہ کہنے کی ممانعت کہ جو اللہ اور فلان چاہے

حدیث 2734–2734

باب لاَ يُقَالُ لِلْعِنَبِ الْكَرْمُ:

باب: عنب (انگور) کو کرم نہ کہا جائے

حدیث 2735–2735

باب في الْمُزَاحِ:

باب: مذاق کرنے کا بیان

حدیث 2736–2736

باب في الذي يَكْذِبُ لِيُضْحِكَ بِهِ الْقَوْمَ:

باب: جو لوگوں کو ہنسانے کے لئے جھوٹ بولے اس کا بیان

حدیث 2737–2737

باب في الشِّعْرِ:

باب: شعر کا بیان

حدیث 2738–2738

باب فِي: «إِنَّ مِنَ الشِّعْرِ حِكْمَةً»:

باب: شعر میں دانائی ہوتی ہے

حدیث 2739–2739

باب: «لأَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ أَحَدِكُمْ»:

باب: اگر تم میں سے کوئی اپنا پیٹ پیپ اور خون سے بھرے

حدیث 2740–2740

اس باب کی تمام احادیث