فہرستِ ابواب — سنن دارمي

باب الْجِهَادِ في سَبِيلِ اللَّهِ أَفْضَلُ الأَعْمَالِ:

باب: اللہ کے راستے میں جہاد سب سے بہتر عمل ہے

حدیث 2427–2427

باب فَضْلِ الْجِهَادِ:

باب: جہاد کی فضیلت کا بیان

حدیث 2428–2428

باب أَيُّ الْجِهَادِ أَفْضَلُ:

باب: کون سا جہاد سب سے افضل ہے ؟

حدیث 2429–2429

باب أَيُّ الأَعْمَالِ أَفْضَلُ:

باب: سب سے اچھا عمل کون سا ہے ؟

حدیث 2430–2430

باب مَنْ قَاتَلَ في سَبِيلِ اللَّهِ فُوَاقَ نَاقَةٍ:

باب: جو شخص تھوڑی دیر کے لئے اللہ کی راہ میں جہاد کرے اس کا بیان

حدیث 2431–2431

باب أَفَضْلُ النَّاسِ رَجُلٌ مُمْسِكٌ بِرَأْسِ فَرَسِهِ:

باب: سب سے افضل وہ آدمی ہے جو اللہ کے راستے میں گھوڑے کی لگام تھامے رہے

حدیث 2432–2432

باب فَضْلِ مَقَامِ الرَّجُلِ في سَبِيلِ اللَّهِ:

باب: اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والے کا مقام و مرتبہ

حدیث 2433–2433

باب فَضْلِ الْغُبَارِ في سَبِيلِ اللَّهِ:

باب: اللہ کے راستے میں غبار کی فضیلت کا بیان

حدیث 2434–2434

باب الْغَدْوَةِ وَالرَّوْحَةِ في سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ:

باب: اللہ کے راستے میں صبح یا شام کی فضیلت کا بیان

حدیث 2435–2435

باب مَنْ صَامَ يَوْماً في سَبِيلِ اللَّهِ:

باب: جو شخص اللہ عزوجل کے راستے میں ایک دن روزہ رکھے اس کی فضیلت

حدیث 2436–2436

باب في الذي يَسْهَرُ في سَبِيلِ اللَّهِ حَارِساً:

باب: اللہ کی راہ میں جاگنے والے پہرہ دار کی فضیلت کا بیان

حدیث 2437–2438

باب في فَضْلِ النَّفَقَةِ في سَبِيلِ اللَّهِ:

باب: اللہ کے راستے میں خرچ کرنے کی فضیلت کا بیان

حدیث 2439–2439

باب مَنْ أَنْفَقَ زَوْجَيْنِ مِنْ مَالِهِ في سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ:

باب: اللہ تعالیٰ کے راستے میں اپنے مال سے ایک جوڑا خرچ کرنے کی فضیلت

حدیث 2440–2440

باب في فَضْلِ الرَّمْيِ وَالأَمْرِ بِهِ:

باب: تیر اندازی کی فضیلت اور اس کا حکم

حدیث 2441–2442

باب مَنْ جُرِحَ في سَبِيلِ اللَّهِ جُرْحاً:

باب: اللہ کے راستے میں زخم کھانے کی فضلیت کا بیان

حدیث 2443–2443

باب فِيمَنْ سَأَلَ اللَّهَ الشَّهَادَةَ:

باب: جو شخص اللہ تعالیٰ سے شہادت کا طلب گار ہو اس کا بیان

حدیث 2444–2444

باب في فَضْلِ الشَّهِيدِ:

باب: شہید کی فضیلت کا بیان

حدیث 2445–2445

باب مَا يَتَمَنَّى الشَّهِيدُ مِنَ الرَّجْعَةِ إِلَى الدُّنْيَا:

باب: شہید دوبارہ دنیا میں لوٹنے کی تمنا کرے گا

حدیث 2446–2446

باب اَرواح الشہداء

باب: شہیدوں کی ارواح کا بیان

حدیث 2447–2447

باب في صِفَةِ الْقَتْلَى في سَبِيلِ اللَّهِ:

باب: فی سبیل اللہ قتل ہونے والوں کی کیفیت کا بیان

حدیث 2448–2448

باب فِيمَنْ قَاتَلَ في سَبِيلِ اللَّهِ صَابِراً مُحْتَسِباً:

باب: جو شخص اجر کی نیت اور صبر کے ساتھ اللہ کے راستے میں جہاد کرے اس کی فضیلت کا بیان

حدیث 2449–2449

باب مَا يُعَدُّ مِنَ الشُّهَدَاءِ:

باب: کون شہیدوں میں شمار ہو گا ؟

حدیث 2450–2451

باب مَا أَصَابَ أَصْحَابَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ في مَغَازِيهِمْ مِنَ الشِّدَّةِ:

باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ نے غزوات میں جو مشقتیں برداشت کیں اس کا بیان

حدیث 2452–2452

باب مَنْ غَزَا يَنْوِي شَيْئاً فَلَهُ مَا نَوَى:

باب: کوئی آدمی غزوہ کرے لیکن نیت میں کھوٹ ہو

حدیث 2453–2453

باب في صِفَةِ: «الْغَزْوُ غَزْوَانِ»:

باب: جہاد دو طرح کا ہوتا ہے

حدیث 2454–2454

باب فِيمَنْ مَاتَ وَلَمْ يَغْزُ:

باب: جو شخص بنا جہاد کئے ہوئے فوت ہو جائے اس کا بیان

حدیث 2455–2455

باب في فَضْلِ مَنْ جَهَّزَ غَازِياً:

باب: جو شخص مجاہد کو تیاری کرائے اس کی فضیلت کا بیان

حدیث 2456–2456

باب الْعُذْرِ في التَّخَلُّفِ عَنِ الْجِهَادِ:

باب: جہاد سے عذر کے سبب پیچھے رہ جانے کا بیان

حدیث 2457–2457

باب في فَضْلِ غُزَاةِ الْبَحْرِ:

باب: سمندر کے غازیوں کی فضیلت کا بیان

حدیث 2458–2458

باب في النِّسَاءِ يَغْزُونَ مَعَ الرِّجَالِ:

باب: خواتین کا مردوں کے ساتھ جہاد کرنے کا بیان

حدیث 2459–2459

باب في خُرُوجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَ بَعْضِ نِسَائِهِ في الْغَزْوِ:

باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی بعض بیویوں کے ساتھ جہاد کے لئے نکلنے کا بیان

حدیث 2460–2460

باب فَضْلِ مَنْ رَابَطَ يَوْماً وَلَيْلَةً:

باب: جو شخص ایک دن یا ایک رات پہرہ دے اس کی فضیلت

حدیث 2461–2461

باب في فَضْلِ مَنْ مَاتَ مُرَابِطاً:

باب: جو شخص پہرے داری کرتے ہوئے مر جائے اس کی فضیلت

حدیث 2462–2462

باب فَضْلِ الْخَيْلِ في سَبِيلِ اللَّهِ:

باب: جہاد میں گھوڑے کی فضیلت کا بیان

حدیث 2463–2464

باب مَا يُسْتَحَبُّ مِنَ الْخَيْلِ وَمَا يُكْرَهُ:

باب: کون سا گھوڑا پسندیدہ اور کون سا نا پسندیدہ ہوتا ہے

حدیث 2465–2465

باب في السَّبْقِ:

باب: گھوڑ دوڑ کا بیان

حدیث 2466–2466

باب في رِهَانِ الْخَيْلِ:

باب: گھوڑے پر شرط لگانے کا بیان

حدیث 2467–2467

باب في جِهَادِ الْمُشْرِكِينَ بِاللِّسَانِ وَالْيَدِ:

باب: مشرکین کے ساتھ زبان اور ہاتھ سے جہاد کرنے کا بیان

حدیث 2468–2468

باب لاَ تَزَالُ طَائِفَةٌ مِنْ هَذِهِ الأُمَّةِ يُقَاتِلُونَ عَلَى الْحَقِّ:

باب: اس امت کا ایک گروہ ہر زمانے میں حق پر رہ کر جہاد کرے گا

حدیث 2469–2470

باب في قِتَالِ الْخَوَارِجِ:

باب: خوارج سے لڑائی کا بیان

حدیث 2471–2471

اس باب کی تمام احادیث