فہرستِ ابواب — سنن دارمي

باب: «رُفِعَ الْقَلَمُ عَنْ ثَلاَثَةٍ».

باب: تین آدمی مرفوع القلم ہیں

حدیث 2333–2333

باب مَا يَحِلُّ بِهِ دَمُ الْمُسْلِمِ:

باب: جن چیزوں سے مسلمان کا قتل کرنا جائز ہو جاتا ہے

حدیث 2334–2335

باب السَّارِقِ يُوهَبُ مِنْهُ السَّرِقَةُ بَعْدَ مَا سَرَقَ:

باب: چوری کا مال برآمد کرنے کے بعد چور کو چھوڑ دیا جائے ؟

حدیث 2336–2336

باب مَا تُقْطَعُ فِيهِ الْيَدُ:

باب: کتنی قیمت کی چیز میں ہاتھ کاٹا جائے گا ؟

حدیث 2337–2338

باب الشَّفَاعَةِ في الْحَدِّ دُونَ السُّلْطَانِ:

باب: حاکم کے پاس حدود کے سلسلے میں سفارش کا بیان

حدیث 2339–2339

باب الْمُعْتَرِفِ بِالسَّرِقَةِ:

باب: چوری کا اعتراف کرنے والے کے ساتھ سلوک کرنے کا بیان

حدیث 2340–2340

باب مَا لاَ يُقْطَعُ فِيهِ مِنَ الثِّمَارِ:

باب: پھل فروٹ کی چوری میں ہاتھ نہ کاٹے جانے کا بیان

حدیث 2341–2346

باب مَا لاَ يُقْطَعُ مِنَ السُّرَّاقِ:

باب: چوری کرنے والوں میں سے جس کا ہاتھ نہ کاٹا جائے اس کا بیان

حدیث 2347–2347

باب في حَدِّ الْخَمْرِ:

باب: شراب پینے پر حد کا بیان

حدیث 2348–2349

باب في شَارِبِ الْخَمْرِ إِذَا أُتِيَ بِهِ الرَّابِعَةَ:

باب: شراب پینے والا جب چوتھی بار حاکم کے پاس لایا جائے اس کا بیان

حدیث 2350–2350

باب التَّعْزِيرِ في الذُّنُوبِ:

باب: جرائم پر تعزیر کا بیان

حدیث 2351–2351

باب الاِعْتِرَافِ بِالزِّنَا:

باب: زنا کے اعتراف کا بیان

حدیث 2352–2354

باب الْمُعْتَرِفِ يَرْجِعُ عَنِ اعْتِرَافِهِ:

باب: زنا کا اعتراف کر کے پھر کوئی اس کا انکار کر دے

حدیث 2355–2355

باب الْحَفْرِ لِمَنْ يُرَادُ رَجْمُهُ:

باب: رجم کرنے کا ارادہ ہو تو گڑھا کھود لیا جائے

حدیث 2356–2357

باب في الْحُكْمِ بَيْنَ أَهْلِ الْكِتَابِ إِذَا تَحَاكَمُوا إِلَى حُكَّامِ الْمُسْلِمِينَ:

باب: اگر اہل کتاب مسلم حکام سے فیصلہ کرائیں تو اس کا کیا حکم ہے ؟

حدیث 2358–2358

باب في حَدِّ الْمُحْصَنِينَ بِالزِّنَا:

باب: شادی شدہ زنا کرنے والوں کی حد کا بیان

حدیث 2359–2360

باب الْحَامِلِ إِذَا اعْتَرَفَتْ بِالزِّنَا:

باب: حاملہ عورت زنا کا اعتراف کر لے تو کیا کیا جائے ؟

حدیث 2361–2362

باب في الْمَمَالِيكِ إِذَا زَنَوْا يُقِيمُ عَلَيْهِمْ سَادَتُهُمُ الْحَدَّ دُونَ السُّلْطَانِ:

باب: لونڈی اور غلام اگر زنا کریں تو حاکم وقت کے بجائے ان کے مالک ہی ان پر حد نافذ کر سکتے ہیں

حدیث 2363–2363

باب في تَفْسِيرِ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {أَوْ يَجْعَلَ اللَّهُ لَهُنَّ سَبِيلاً}:

باب: آیتِ شریفہ : «أَوْ يَجْعَلَ اللَّهُ لَهُنَّ سَبِيلًا» کی تفسیر

حدیث 2364–2365

باب فِيمَنْ يَقَعُ عَلَى جَارِيَةِ امْرَأَتِهِ:

باب: جو آدمی اپنی بیوی کی لونڈی سے زنا کرے اس کا بیان

حدیث 2366–2367

باب الْحَدُّ كَفَّارَةٌ لِمَنْ أُقِيمَ عَلَيْهِ:

باب: جس پر حد جاری کی جائے وہ اس کے لئے کفارہ ہے

حدیث 2368–2368

اس باب کی تمام احادیث