فہرستِ ابواب — سنن دارمي

باب السُّنَّةِ في الأُضْحِيَّةِ:

باب: قربانی کرنے کا سنت طریقہ

حدیث 1984–1985

باب مَا يُسْتَدَلُّ مِنْ حَدِيثِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ الأُضْحِيَّةَ لَيْسَ بِوَاجِبٍ:

باب: قربانی کرنا واجب نہیں ہے

حدیث 1986–1987

باب مَا لاَ يَجُوزُ في الأَضَاحِيِّ:

باب: قربانی کے لئے جو جانور جائز نہیں اس کا بیان

حدیث 1988–1991

باب مَا يُجْزِئُ مِنَ الضَّحَايَا:

باب: قربانی کے لئے کتنی عمر کا جانور کافی ہے

حدیث 1992–1993

باب الْبَدَنَةُ عَنْ سَبْعَةٍ وَالْبَقَرَةُ عَنْ سَبْعَةٍ:

باب: اونٹ اور گائے کی قربانی میں سات افراد کی شرکت کا بیان

حدیث 1994–1995

باب في لُحُومِ الأَضَاحِيِّ:

باب: قربانی کے گوشت کا بیان

حدیث 1996–2000

باب في الذَّبْحِ قَبْلَ الإِمَامِ:

باب: امام سے پہلے قربانی کرنے کا بیان

حدیث 2001–2002

باب في الْفَرَعِ وَالْعَتِيرَةِ:

باب: فرع اور عتیرہ کا بیان

حدیث 2003–2004

باب السُّنَّةِ في الْعَقِيقَةِ:

باب: عقیقہ میں سنت طریقہ کا بیان

حدیث 2005–2008

باب في حُسْنِ الذَّبِيحَةِ:

باب: قربانی اچھی طرح سے ذبح کرنے کا بیان

حدیث 2009–2009

باب مَا يَجُوزُ بِهِ الذَّبْحُ:

باب: کس چیز سے ذبح کرنا جائز ہے ؟

حدیث 2010–2010

باب في ذَبِيحَةِ الْمُتَرَدِّي في الْبِئْرِ:

باب: جانور کنوئیں میں گر جائے تو کس طرح ذبح کیا جائے ؟

حدیث 2011–2011

باب النَّهْيِ عَنْ مُثْلَةِ الْحَيَوَانِ:

باب: حیوان کے مثلہ کرنے کی ممانعت کا بیان

حدیث 2012–2014

باب اللَّحْمِ يُوجَدُ فَلاَ يُدْرَى أَذُكِرَ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ أَمْ لاَ:

باب: ایسا گوشت ملے جس کے بارے میں معلوم نہ ہو کہ بسم اللہ پڑھ کر ذبح کیا گیا ہے یا نہیں ؟

حدیث 2015–2015

باب في الْبَهِيمَةِ إِذَا نَدَّتْ:

باب: جب چوپایہ بھاگ کھڑا ہو تو کیا کیا جائے ؟

حدیث 2016–2016

باب مَنْ قَتَلَ شَيْئاً مِنَ الدَّوَابِّ عَبَثاً:

باب: بے فائدہ جانوروں کو مارنے کا بیان

حدیث 2017–2017

باب فِي: «ذَكَاةُ الْجَنِينِ ذَكَاةُ أُمِّهِ»:

باب: پیٹ کے بچے کی ذکاۃ اس کی ماں کی زکاۃ ہے

حدیث 2018–2018

باب مَا لاَ يُؤْكَلُ مِنَ السِّبَاعِ:

باب: درندے کھانے جائز نہیں ہیں

حدیث 2019–2021

باب النَّهْيِ عَنْ لُبْسِ جُلُودِ السِّبَاعِ:

باب: درندوں کی کھال اوڑھنے (استعمال کرنے) کی ممانعت کا بیان

حدیث 2022–2023

باب الاِسْتِمْتَاعِ بِجُلُودِ الْمَيْتَةِ:

باب: مرے ہوئے جانور کی کھال کے استعمال کا بیان

حدیث 2024–2028

باب في لُحُومِ الْحُمُرِ الأَهْلِيَّةِ:

باب: پالتو گدھے کے گوشت کا بیان

حدیث 2029–2030

باب في أَكْلِ لُحُومِ الْخَيْلِ:

باب: گھوڑے کا گوشت کھانے کا بیان

حدیث 2031–2032

باب النَّهْيِ عَنِ النُّهْبَةِ:

باب: لوٹ مار رہزنی کی ممانعت کا بیان

حدیث 2033–2034

باب في أَكْلِ الْمَيْتَةِ لِلْمُضْطَرِّ:

باب: مجبوری میں مردہ جانور کے کھانے کا بیان

حدیث 2035–2035

باب في الْحَالِبِ يَجْهَدُ الْحَلْبَ:

باب: دودھ دوہنے والے کا بیان

حدیث 2036–2036

باب النَّهْيِ عَنْ قَتْلِ الضِّفْدَعِ وَالنَّحْلَةِ:

باب: مینڈک اور شہد کی مکھی وغیرہ کو مارنے کی ممانعت کا بیان

حدیث 2037–2038

باب في قَتْلِ الْوَزَغِ:

باب: چھپکلی یا گرگٹ کو قتل کرنے کا بیان

حدیث 2039–2039

باب في الْجَلاَّلَةِ وَمَا جَاءَ فِيهِ مِنَ النَّهْيِ:

باب: جلّالہ کے بارے میں جو ممانعت آئی ہے اس کا بیان

حدیث 2040–2040

اس باب کی تمام احادیث