کتب حدیث › سنن دارمي › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — سنن دارمي باب في النَّهْيِ عَنْ صِيَامِ يَوْمِ الشَّكِّ: باب: شک کے دن میں روزہ رکھنے کی ممانعت کا بیان حدیث 1720–1721 باب الصَّوْمِ لِرُؤْيَةِ الْهِلاَلِ: باب: چاند دیکھ کر روزہ رکھنے کا بیان حدیث 1722–1724 باب مَا يُقَالُ عِنْدَ رُؤْيَةِ الْهِلاَلِ: باب: چاند دیکھے تو کیا کہے ؟ حدیث 1725–1726 باب النَّهْيِ عَنِ التَّقَدُّمِ في الصِّيَامِ قَبْلَ الرُّؤْيَةِ: باب: رمضان کا چاند دیکھنے سے پہلے روزہ رکھنے کی ممانعت کا بیان حدیث 1727–1727 باب الشَّهْرُ تِسْعٌ وَعِشْرُونَ: باب: مہینہ 29 دن کا بھی ہوتا ہے حدیث 1728–1728 باب الشَّهَادَةِ عَلَى رُؤْيَةِ هِلاَلِ رَمَضَانَ: باب: رمضان کے چاند کے لئے شہادت و گواہی کا بیان حدیث 1729–1730 باب مَتَى يُمْسِكُ الْمُتَسَحِّرُ عَنِ الطَّعَامِ وَالشَّرَابِ: باب: سحری کھانے والا کھانے پینے سے کب رکے ؟ حدیث 1731–1732 باب مَا يُسْتَحَبُّ مِنْ تَأْخِيرِ السُّحُورِ: باب: سحری کھانے میں تاخیر کرنا مستحب ہے حدیث 1733–1733 باب في فَضْلِ السُّحُورِ: باب: سحری کھانے کی فضیلت کا بیان حدیث 1734–1735 باب مَنْ لَمْ يُجْمِعِ الصِّيَامَ مِنَ اللَّيْلِ: باب: جو شخص رات میں روزوں کی نیت نہ کرے اس کا بیان حدیث 1736–1736 باب في تَعْجِيلِ الإِفْطَارِ: باب: افطار میں جلدی کرنے کا بیان حدیث 1737–1738 باب مَا يُسْتَحَبُّ الإِفْطَارُ عَلَيْهِ: باب: کس چیز سے روزہ افطار کرنا مستحب ہے ؟ حدیث 1739–1739 باب الْفَضْلِ لِمَنْ فَطَّرَ صَائِماً: باب: روزے دار کو افطار کرانے کے ثواب کا بیان حدیث 1740–1740 باب النَّهْيِ عَنِ الْوِصَالِ في الصَّوْمِ: باب: روزے میں وصال کی ممانعت کا بیان حدیث 1741–1744 باب الصَّوْمِ في السَّفَرِ: باب: سفر میں روزہ رکھنے کا بیان حدیث 1745–1749 باب الرُّخْصَةِ لِلْمُسَافِرِ في الإِفْطَارِ: باب: مسافر کو روزہ نہ رکھنے کی اجازت کا بیان حدیث 1750–1750 باب مَتَى يُفْطِرُ الرَّجُلُ إِذَا خَرَجَ مِنْ بَيْتِهِ يُرِيدُ سَفَراً: باب: جو آدمی سفر کے ارادے سے گھر سے نکلا ہو تو کب افطار کرے حدیث 1751–1751 باب مَنْ أَفْطَرَ يَوْماً مِنْ رَمَضَانَ مُتَعَمِّداً: باب: جو کوئی رمضان میں ایک دن کا روزہ جان بوجھ کر چھوڑ دے اس کا بیان حدیث 1752–1753 باب في الذي يَقَعُ عَلَى امْرَأَتِهِ في شَهْرِ رَمَضَانَ نَهَاراً: باب: جو شخص رمضان میں دن کے وقت اپنی بیوی سے جماع کر لے اس کا بیان حدیث 1754–1756 باب النَّهْيِ عَنْ صَوْمِ الْمَرْأَةِ تَطَوُّعاً إِلاَّ بِإِذْنِ زَوْجِهَا: باب: شوہر کی اجازت کے بنا عورت کو نفلی روزہ رکھنے کی ممانعت حدیث 1757–1759 باب الرُّخْصَةِ في الْقُبْلَةِ لِلصَّائِمِ: باب: روزے دار کے لئے بیوی کے بوسہ لینے کی اجازت کا بیان حدیث 1760–1762 باب فِيمَنْ يُصْبِحُ جُنُباً وَهُوَ يُرِيدُ الصَّوْمَ: باب: جس شخص کا روزے کا ارادہ ہو اور جنابت کی حالت میں صبح ہو جائے حدیث 1763–1763 باب فِيمَنْ أَكَلَ نَاسِياً: باب: روزے میں بھول کر کچھ کھا لینے کا بیان حدیث 1764–1765 باب الْقَيْءِ لِلصَّائِمِ: باب: روزے میں قصداً قے کرنے کا بیان حدیث 1766–1766 باب الرُّخْصَةِ فِيهِ: باب: قے کرنے پر رخصت کا بیان حدیث 1767–1767 باب الْحِجَامَةِ تُفْطِرُ الصَّائِمَ: باب: سینگی لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے حدیث 1768–1769 باب الصَّائِمِ يَغْتَابُ فَيَخْرِقُ صَوْمَهُ: باب: روزے دار غیبت کرے تو روزے میں خرابی آتی ہے حدیث 1770–1770 باب الْكُحْلِ لِلصَّائِمِ: باب: روزے دار کے سرمہ لگانے کا بیان حدیث 1771–1771 باب في تَفْسِيرِ قَوْلِهِ تَعَالَى: {فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ}: باب: «فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ» کی تفسیر کا بیان حدیث 1772–1772 باب فِيمَنْ يُصْبِحُ صَائِماً تَطَوُّعاً ثُمَّ يُفْطِرُ: باب: کوئی شخص نفلی روزہ رکھے پھر صبح کو افطار کر لے حدیث 1773–1774 باب مَنْ دُعِيَ إِلَى الطَّعَامِ وَهُوَ صَائِمٌ فَلْيَقُلْ إِنِّي صَائِمٌ: باب: کسی روزے دار کو اگر کھانے کے لئے مدعو کیا جائے تو وہ کہہ دے میں روزے سے ہوں حدیث 1775–1775 باب في الصَّائِمِ إِذَا أُكِلَ عِنْدَهُ: باب: روزے دار کے سامنے کھانے کا بیان حدیث 1776–1776 باب في وِصَالِ شَعْبَانَ بِرَمَضَانَ: باب: شعبان کے روزوں کو رمضان کے روزوں سے ملا دینے کا بیان حدیث 1777–1777 باب النَّهْيِ عَنِ الصَّوْمِ بَعْدَ انْتِصَافِ شَعْبَانَ: باب: نصف شعبان کے بعد روزہ رکھنے کی ممانعت کا بیان حدیث 1778–1779 باب الصَّوْمِ مِنْ سَرَرِ الشَّهْرِ: باب: مہینے کے آخر میں روزہ رکھنے کا بیان حدیث 1780–1780 باب في صِيَامِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے روزوں کا بیان حدیث 1781–1781 باب النَّهْيِ عَنْ صِيَامِ الدَّهْرِ: باب: ہر دن ہمیشہ روزہ رکھنے کی ممانعت کا بیان حدیث 1782–1782 باب في صَوْمِ ثَلاَثَةِ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ: باب: ہر مہینے میں تین دن کے روزے رکھنے کا بیان حدیث 1783–1785 باب في النَّهْيِ عَنِ الصِّيَامِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ: باب: خاص طور سے جمعہ کا روزہ رکھنے کی ممانعت کا بیان حدیث 1786–1786 باب في صِيَامِ يَوْمِ السَّبْتِ: باب: ہفتے کے دن روزہ رکھنے کا بیان حدیث 1787–1787 باب في صِيَامِ يَوْمِ الاِثْنَيْنِ وَالْخَمِيسِ: باب: پیر اور جمعرات کے روزے رکھنے کا بیان حدیث 1788–1789 باب في صَوْمِ دَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلاَمُ: باب: داؤد علیہ السلام کے روزے کا بیان حدیث 1790–1790 باب النَّهْيِ عَنِ الصِّيَامِ يَوْمَ الْفِطْرِ وَيَوْمَ النَّحْرِ: باب: عید الفطر اور عید الاضحیٰ کے دن روزہ رکھنے کی ممانعت کا بیان حدیث 1791–1791 باب في صِيَامِ السِّتَّةِ مِنْ شَوَّالٍ: باب: شوال کے چھ روزے رکھنے کا بیان حدیث 1792–1793 باب في صِيَامِ الْمُحَرَّمِ: باب: محرم کے مہینے میں روزے رکھنے کا بیان حدیث 1794–1796 باب في صِيَامِ يَوْمِ عَاشُورَاءَ: باب: عاشوراء کے روزے کا بیان حدیث 1797–1801 باب في صِيَامِ يَوْمِ عَرَفَةَ: باب: عرفہ کے دن روزہ رکھنے کا بیان حدیث 1802–1803 باب النَّهْيِ عَنِ الصِّيَامِ أَيَّامَ التَّشْرِيقِ: باب: ایام تشریق میں روزہ رکھنے کی ممانعت کا بیان حدیث 1804–1805 باب الرَّجُلِ يَمُوتُ وَعَلَيْهِ صَوْمٌ: باب: کوئی آدمی مر جائے اور اس کے ذمے روزے ہوں اس کا بیان حدیث 1806–1806 باب في فَضْلِ الصِّيَامِ: باب: روزے کی فضیلت کا بیان حدیث 1807–1809 باب دُعَاءِ الصَّائِمِ لِمَنْ يُفْطِرُ عِنْدَهُ: باب: روزے دار جس کے پاس افطار کرے اس کے لئے دعا کرنے کا بیان حدیث 1810–1810 باب في فَضْلِ الْعَمَلِ في الْعَشْرِ: باب: ذوالحجہ کے پہلے عشرے میں عمل کی فضیلت کا بیان حدیث 1811–1812 باب في فَضْلِ شَهْرِ رَمَضَانَ: باب: رمضان کے مہینے کی فضیلت کا بیان حدیث 1813–1813 باب في قِيَامِ رَمَضَانَ: باب: رمضان کے مہینے میں قیام کی فضیلت کا بیان حدیث 1814–1816 باب اعْتِكَافِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اعتکاف کا بیان حدیث 1817–1818 باب في لَيْلَةِ الْقَدْرِ: باب: شب قدر کا بیان حدیث 1819–1821 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯