کتب حدیثسنن دارميابوابباب: جن حیوانات میں زکاۃ واجب نہیں ان کا بیان
حدیث نمبر: 1670
حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ: عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ أَخْبَرَنِي، قَالَ: سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ يُحَدِّثُ، عَنْ عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "لَيْسَ عَلَى فَرَسِ الْمُسْلِمِ وَلَا عَلَى غُلَامِهِ صَدَقَةٌ".
محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا ابوہريرة رضی اللہ عنہ سے مروی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان پر اس کے گھوڑے اور غلام کی کوئی زکاة نہیں ہے۔“
وضاحت:
(تشریح حدیث 1669)
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ گھوڑے اور غلام میں زکاة واجب نہیں ہے۔
تفصیل (1667) پرگذر چکی ہے۔
حوالہ حدیث سنن دارمي / من كتاب الزكاة / حدیث: 1670
درجۂ حدیث محدثین: قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح
تخریج حدیث تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1672]» ¤ اس روایت کی سند صحیح ہے اور حدیث متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 1463] ، [مسلم 982] ، [أبوداؤد 1594] ، [ترمذي 628] ، [نسائي 2467] ، [ابن ماجه 1812] ، [أبويعلی 6138] ، [ابن حبان 3271] ، [مسند الحميدي 1104، وغيرهم]