کتب حدیث › سنن دارمي › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — سنن دارمي باب في فَرْضِ الزَّكَاةِ: باب: زکاۃ کی فضیلت کا بیان حدیث 1653–1653 باب مَنِ الْمِسْكِينُ الذي يُتَصَدَّقُ عَلَيْهِ: باب: اس مسکین کا بیان جس کو زکاۃ دی جا سکتی ہے حدیث 1654–1654 باب مَنْ لَمْ يُؤَدِّ زَكَاةَ الإِبِلِ وَالْبَقَرِ وَالْغَنَمِ: باب: جو شخص اونٹ ، گائے ، بکریوں کی زکاۃ نہ دے اس کی سزا کا بیان حدیث 1655–1657 باب في زَكَاةِ الْغَنَمِ: باب: بکری کی زکاۃ کا بیان حدیث 1658–1660 باب في زَكَاةِ الْبَقَرِ: باب: گائے کی زکاۃ کا بیان حدیث 1661–1663 باب زَكَاةِ الإِبِلِ: باب: اونٹ کی زکاۃ کا بیان حدیث 1664–1665 باب في زَكَاةِ الْوَرِقِ: باب: چاندی کی زکاۃ کا بیان حدیث 1666–1667 باب النَّهْيِ عَنِ الْفَرْقِ بَيْنَ الْمُجْتَمِعِ وَالْجَمْعِ بَيْنَ الْمُتَفَرِّقِ: باب: اکٹھے مال کو جدا کرنا اور جدا جدا مال کو اکٹھا کرنے کی ممانعت حدیث 1668–1668 باب النَّهْيِ عَنْ أَخْذِ الصَّدَقَةِ مِنْ كَرَائِمِ أَمْوَالِ النَّاسِ: باب: لوگوں کے بہت نفیس مال سے زکاۃ لینے کی ممانعت کا بیان حدیث 1669–1669 باب مَا لاَ تَجِبُ فِيهِ الصَّدَقَةُ مِنَ الْحَيَوَانِ: باب: جن حیوانات میں زکاۃ واجب نہیں ان کا بیان حدیث 1670–1670 باب مَا لاَ يَجِبُ فِيهِ الصَّدَقَةُ مِنَ الْحُبُوبِ وَالْوَرِقِ وَالذَّهَبِ: باب: اناج ، چاندی اور سونے کی جس مقدار میں زکاۃ واجب نہیں اس کا بیان حدیث 1671–1673 باب في تَعْجِيلِ الزَّكَاةِ: باب: وقت سے پہلے زکاۃ نکالنے کا بیان حدیث 1674–1674 باب مَا يَجِبُ في مَالٍ سِوَى الزَّكَاةِ: باب: مال میں سے زکاۃ کے علاوہ بھی کچھ دینا واجب ہے حدیث 1675–1675 باب فِيمَنْ يَتَصَدَّقُ عَلَى غَنِيٍّ: باب: جو شخص مال دار کو زکاۃ دیدے اس کی زکاۃ کا بیان حدیث 1676–1676 باب لِمَنْ تَحِلُّ لَهُ الصَّدَقَةُ: باب: صدقہ لینا کس کے لئے درست ہے اس کا بیان حدیث 1677–1679 باب الصَّدَقَةِ لاَ تَحِلُّ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلاَ لأَهْلِ بَيْتِهِ: باب: صدقہ لینا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے اہل بیت کے لئے جائز نہیں حدیث 1680–1681 باب التَّشْدِيدِ عَلَى مَنْ سَأَلَ وَهُوَ غَنِيٌّ: باب: جو شخص غنی ہو کر مانگے اس کے لئے سخت وعید کا بیان حدیث 1682–1683 باب في الاِسْتِعْفَافِ عَنِ الْمَسْأَلَةِ: باب: مانگنے سے بچنے کا بیان حدیث 1684–1684 باب النَّهْيِ عَنْ رَدِّ الْهَدِيَّةِ: باب: ہدیہ (تحفہ) کو رد کرنے کا بیان حدیث 1685–1687 باب النَّهْيِ عَنِ الْمَسْأَلَةِ: باب: مانگنے ، سوال کرنے کی ممانعت کا بیان حدیث 1688–1688 باب مَتَى يُسْتَحَبُّ لِلرَّجُلِ الصَّدَقَةُ: باب: آدمی کے لئے صدقہ کرنا کب مستحب ہے حدیث 1689–1689 باب في فَضْلِ الْيَدِ الْعُلْيَا: باب: اوپر والے ہاتھ کی فضیلت کا بیان حدیث 1690–1691 باب أَيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ: باب: سب سے بہتر صدقہ کون سا ہے ؟ حدیث 1692–1693 باب الْحَثِّ عَلَى الصَّدَقَةِ: باب: صدقہ کرنے پر ابھارنے کا بیان حدیث 1694–1695 باب النَّهْيِ عَنِ الصَّدَقَةِ بِجَمِيعِ مَا عِنْدَ الرَّجُلِ: باب: آدمی کے پاس جو کچھ ہو سب کو صدقہ کر دینے کی ممانعت کا بیان حدیث 1696–1697 باب الرَّجُلِ يَتَصَدَّقُ بِجَمِيعِ مَا عِنْدَهُ: باب: آدمی کے پاس جو کچھ ہو سب صدقہ کر دے حدیث 1698–1698 باب في زَكَاةِ الْفِطْرِ: باب: صدقہ فطر کا بیان حدیث 1699–1703 باب كَرَاهِيَةِ أَنْ يَكُونَ الرَّجُلُ عَشَّاراً: باب: زکاۃ وصول کرنے والے کا اپنے لئے تاواں لینے کا بیان حدیث 1704–1704 باب الْعُشْرِ فِيمَا سَقَتِ السَّمَاءُ وَمَا سُقِيَ بِالنَّضْحِ: باب: زراعت میں عشر کا بیان حدیث 1705–1705 باب في الرِّكَازِ: باب: دفینے کا بیان حدیث 1706–1706 باب مَا يُهْدَى لِعُمَّالِ الصَّدَقَةِ لِمَنْ هُوَ: باب: زکاۃ وصول کرنے والوں کو جو ہدیہ دیا جائے وہ کسی کے لئے ہے ؟ حدیث 1707–1707 باب لِيَرْجِعِ الْمُصَدِّقُ عَنْكُمْ وَهُوَ رَاضٍ: باب: محصول لینے والا تم سے راضی ہو کر واپس جائے حدیث 1708–1709 باب كَرَاهِيَةِ رَدِّ السَّائِلِ بِغَيْرِ شَيْءٍ: باب: سائل کو بنا کچھ دیئے لوٹانے کی کراہت کا بیان حدیث 1710–1710 باب مَنْ أَسْلَمَ عَلَى شَيْءٍ: باب: کوئی آدمی جب اسلام لائے تو وہ چیز اسی کی ہو گی جو اس کے پاس تھی حدیث 1711–1712 باب في فَضْلِ الصَّدَقَةِ: باب: صدقہ کی فضیلت کا بیان حدیث 1713–1714 باب لَيْسَ في عَوَامِلِ الإِبِلِ صَدَقَةٌ: باب: کام کرنے والے اونٹوں میں زکاۃ نہیں ہے حدیث 1715–1715 باب مَنْ تَحِلُّ لَهُ الصَّدَقَةُ: باب: صدقہ لینا کس کے لئے جائز ہے ؟ حدیث 1716–1716 باب الصَّدَقَةِ عَلَى الْقَرَابَةِ: باب: قرابت داروں کو صدقہ دینے کا بیان حدیث 1717–1719 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯