کتب حدیثصحيح البخاريابوابباب: کم عمر والا پہلے بڑی عمر والے کو سلام کرے۔
حدیث نمبر: 6234
وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ : عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : يُسَلِّمُ الصَّغِيرُ عَلَى الْكَبِيرِ ، وَالْمَارُّ عَلَى الْقَاعِدِ ، وَالْقَلِيلُ عَلَى الْكَثِيرِ .
مولانا داود راز
´اور ابراہیم بن طہمان نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے موسیٰ بن عقبہ نے بیان کیا ، ان سے صفوان بن سلیم نے بیان کیا ، ان سے عطاء بن یسار نے بیان کیا اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” چھوٹا بڑے کو سلام کرے ، گزرنے والا بیٹھنے والے کو اور کم تعداد والے بڑی تعداد والوں کو ۔“
حوالہ حدیث صحيح البخاري / كتاب الاستئذان / حدیث: 6234
درجۂ حدیث محدثین: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة