فہرستِ ابواب
بَابُ لَيْسَ الْمُؤْمِنُ بِالطَّعَّانِ
باب: مومن بہت طعن کرنے والا نہیں ہوتا
حدیث 309–315
بَابُ اللِّعَانِ
باب: بہت زیادہ لعنت کرنے کی مذمت
حدیث 316–318
بَابُ مَنْ لَعَنَ عَبْدَهُ فَأَعْتَقَهُ
باب: جو اپنے غلام پر لعنت کرے تو اس کو آزاد کر دے
حدیث 319–319
بَابُ التّلاعُنِ بِلَعْنَةِ اللهِ وَبِغَضَبِ اللهِ وَبِالنَّارِ
باب: ایک دوسرے پر اللہ کی لعنت، اللہ کے غضب، اور دوزخ میں جانے کی بدعا کرنے کی ممانعت
حدیث 320–320
بَابُ لَعْنِ الْكَافِرِ
باب: کافر پر لعنت کرنے کا حکم
حدیث 321–321
بَابُ النَّمَّامِ
باب: چغل خور کی مذمت کا بیان
حدیث 322–323
بَابُ مَنْ سَمِعَ بِفَاحِشَةٍ فَأَفْشَاهَا
باب: بے حیائی کی بات سن کر پھیلانے کی مذمت
حدیث 324–326
بَابُ الْعَيَّابِ
باب: بہت زیادہ عیب لگانے والے کی مذمت
حدیث 327–332