فہرستِ ابواب — الادب المفرد

بَابُ وُجُوبِ وصِلَةِ الرَّحِمِ

باب: صلہ رحمی کے وجوب کا بیان

حدیث 47–48

بَابُ صِلَةِ الرَّحِمِ

باب: صلہ رحمی کا بیان

حدیث 49–51

بَابُ فَضْلِ صِلَةِ الرَّحِمِ

باب: صلہ رحمی کی فضیلت

حدیث 52–55

بَابُ صِلَةِ الرَّحِمِ تَزِيدُ فِي الْعُمْرِ

باب: صلہ رحمی سے عمر بڑھنے کا بیان

حدیث 56–57

بَابُ مَنْ وَصَلَ رَحِمَهُ أَحَبَّهُ أَهْلُهُ

باب: صلہ رحمی کرنے والے سے الله تعالیٰ محبت کرتا ہے

حدیث 58–59

بَابُ بِرِّ الأَقْرَبِ فَالأَقْرَبِ

باب: حسبِ مراتب قرابت داروں سے حسن سلوک کرنا

حدیث 60–62

بَابُ لا تَنْزِلُ الرَّحْمَةُ عَلَى قَوْمٍ فِيهِمْ قَاطِعُ رَحِمٍ

باب: ایسی قوم پر اللہ کی رحمت نازل نہیں ہوتی جس میں قطع رحمی کرنے والا ہو

حدیث 63–63

بَابُ إِثْمِ قَاطِعِ الرَّحِمِ

باب: قطع رحمی کرنے والے کا گناه

حدیث 64–66

بَابُ عُُقُوْبَةِ قَاطِعِ الرَّحِمِ فِي الدُّنْيَا

باب: قطع رحمی کرنے والے کی دنیا میں سزا

حدیث 67–67

بَابُ لَيْسَ الْوَاصِلُ بِالْمُكَافِئِ

باب: برابری کی سطح پر حسن سلوک کرنے والا صلہ رحمی کرنے والا نہیں ہے

حدیث 68–68

بَابُ فَضْلِ مَنْ يَصِلُ ذَا الرَّحِمِ الظَّالِمَ

باب: ظالم قرابت دار سے صلہ رحمی کرنے والے کی فضیلت

حدیث 69–69

بَابُ مَنْ وَصَلَ رَحِمَهُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ ثُمَّ أَسْلَمَ

باب: جس نے جاہلیت میں صلہ رحمی کی اور پھر مسلمان ہوگیا (تو اس کا ثواب)

حدیث 70–70

بَابُ صِلَةِ ذِي الرَّحِمِ الْمُشْرِكِ وَالْهَدِيَّةِ

باب: مشرک قرابت دار سے صلہ رحمی اور اسے تحفہ دینے کا حکم

حدیث 71–71

بَابُ تَعَلَّمُوا مِنْ أَنْسَابِكُمْ مَا تَصِلُونَ بِهِ أَرْحَامَكُمْ

باب: ”نسب کو جانو جس کے ساتھ تم رشتہ داریوں کو ملاؤ“ کا بیان

حدیث 72–73

اس باب کی تمام احادیث