کتب حدیث › صحيح البخاري › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — صحيح البخاري بَابُ مَا جَاءَ فِي كَفَّارَةِ الْمَرَضِ: باب: بیماری کے کفارہ ہونے کا بیان اور اللہ تعالیٰ نے سورۃ نساء میں فرمایا ”جو کوئی برا کرے گا اس کو بدلہ ملے گا“۔ حدیث 5640–5645 بَابُ شِدَّةِ الْمَرَضِ: باب: بیماری کی سختی (کوئی چیز نہیں ہے)۔ حدیث 5646–5647 بَابُ أَشَدُّ النَّاسِ بَلاَءً الأَنْبِيَاءُ ثُمَّ الأَوَّلُ فَالأَوَّلُ: باب: بلاؤں میں سب سے زیادہ سخت آزمائش انبیاء کی ہوتی ہے اس کے بعد درجہ بدرجہ دوسرے اللہ کے بندوں کی ہوتی رہتی ہے۔ حدیث 5648–5648 بَابُ وُجُوبِ عِيَادَةِ الْمَرِيضِ: باب: بیمار کی مزاج پرسی کا واجب ہونا۔ حدیث 5649–5650 بَابُ عِيَادَةِ الْمُغْمَى عَلَيْهِ: باب: بیہوش کی عیادت کرنا۔ حدیث 5651–5651 بَابُ فَضْلِ مَنْ يُصْرَعُ مِنَ الرِّيحِ: باب: ریاح رک جانے سے جسے مرگی کا عارضہ ہو اس کی فضیلت کا بیان۔ حدیث 5652–5652 بَابُ فَضْلِ مَنْ ذَهَبَ بَصَرُهُ: باب: اس کا ثواب جس کی بینائی جاتی رہے۔ حدیث 5653–5653 بَابُ عِيَادَةِ النِّسَاءِ الرِّجَالَ: باب: عورتیں مردوں کی بیماری میں پوچھنے کے لیے جا سکتی ہیں۔ حدیث 5654–5654 بَابُ عِيَادَةِ الصِّبْيَانِ: باب: بچوں کی عیادت بھی جائز ہے۔ حدیث 5655–5655 بَابُ عِيَادَةِ الأَعْرَابِ: باب: گاؤں میں رہنے والوں کی عیادت کے لیے جانا۔ حدیث 5656–5656 بَابُ عِيَادَةِ الْمُشْرِكِ: باب: مشرک کی عیادت بھی جائز ہے۔ حدیث 5657–5657 بَابُ إِذَا عَادَ مَرِيضًا فَحَضَرَتِ الصَّلاَةُ فَصَلَّى بِهِمْ جَمَاعَةً: باب: کوئی شخص کسی مریض کی عیادت کے لیے گیا اور وہیں نماز کا وقت ہو گیا تو وہیں لوگوں کے ساتھ باجماعت نماز ادا کرے۔ حدیث 5658–5658 بَابُ وَضْعِ الْيَدِ عَلَى الْمَرِيضِ: باب: مریض کے اوپر ہاتھ رکھنا۔ حدیث 5659–5660 بَابُ مَا يُقَالُ لِلْمَرِيضِ وَمَا يُجِيبُ: باب: عیادت کے وقت مریض سے کیا کہا جائے اور مریض کیا جواب دے۔ حدیث 5661–5662 بَابُ عِيَادَةِ الْمَرِيضِ رَاكِبًا وَمَاشِيًا وَرِدْفًا عَلَى الْحِمَارِ: باب: مریض کی عیادت کو سوار ہو کر یا پیدل یا گدھے پر کسی کے پیچھے بیٹھ کر جانا ہر طرح جائز درست ہے۔ حدیث 5663–5664 بَابُ مَا رُخِّصَ لِلْمَرِيضِ أَنْ يَقُولَ إِنِّي وَجِعٌ، أَوْ وَارَأْسَاهْ، أَوِ اشْتَدَّ بِي الْوَجَعُ: باب: مریض کا یوں کہنا کہ مجھے تکلیف ہے یا یوں کہنا کہ ”ہائے میرا سر دکھ رہا ہے یا میری تکلیف بہت بڑھ گئی“۔ حدیث 5665–5668 بَابُ قَوْلِ الْمَرِيضِ قُومُوا عَنِّي: باب: مریض لوگوں سے کہے میرے پاس سے اٹھ کر چلے جاؤ۔ حدیث 5669–5669 بَابُ مَنْ ذَهَبَ بِالصَّبِيِّ الْمَرِيضِ لِيُدْعَى لَهُ: باب: مریض بچے کو کسی بزرگ کے پاس لے جانا کہ اس کی صحت کے لیے دعا کریں۔ حدیث 5670–5670 بَابُ تَمَنِّي الْمَرِيضِ الْمَوْتَ: باب: مریض کا موت کی تمنا کرنا منع ہے۔ حدیث 5671–5674 بَابُ دُعَاءِ الْعَائِدِ لِلْمَرِيضِ: باب: جو شخص بیمار کی عیادت کو جائے وہ کیا کرے۔ حدیث 5675–5675 بَابُ وُضُوءِ الْعَائِدِ لِلْمَرِيضِ: باب: عیادت کرنے والے کا بیمار کے لیے وضو کرنا۔ حدیث 5676–5676 بَابُ مَنْ دَعَا بِرَفْعِ الْوَبَاءِ وَالْحُمَّى: باب: جو شخص وبا اور بخار کے دور کرنے کے لیے دعا کرے۔ حدیث 5677–5677 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯