حدیث نمبر: 24
(حديث مرفوع) (حديث موقوف) وَبِهَذَا ، وَبِهَذَا ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " لا إِيمَانَ لِمَنْ لا أَمَانَةَ لَهُ " .
ترجمہ: محمد سرور گوہر
اسی سند سے ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس میں امانت نہیں اس میں ایمان نہیں۔“