فہرستِ ابواب
باب: اللہ تعالیٰ کے قول : ” ہم نے ہر چیز اندازہ مقرر کے ساتھ پیدا کی ہے “ کے بارے میں ۔
حدیث 1838–1838
باب: ہر چیز تقدیر سے ہے یہاں تک کہ عاجزی اور دانائی بھی ۔
حدیث 1839–1839
باب: طاقت ( کا مظاہرہ کرنے ) کا حکم اور ( اپنے کو ) عاجز ظاہر کرنے سے پرہیز کرنے کا حکم ۔
حدیث 1840–1840
باب: پیدائش سے پہلے قدیر کا لکھا جانا ۔
حدیث 1841–1841
باب: تقدیر کے ثبوت میں اور سیدنا آدم اور سیدنا موسیٰ علیہما السلام کی آپس میں بحث کا بیان ۔
حدیث 1842–1842
باب: مقادیر کے سبقت لے جانے اور اللہ تعالیٰ کے فرمان : ( ( ونفس و ما سواھا .... ) ) کی تفسیر کے بیان میں ۔
حدیث 1843–1843
باب: تقدیر ، بدبختی اور نیک بختی کے بارے میں ۔
حدیث 1844–1844
باب: ( جن ) اعمال ( پر انسان کی زندگی کا ) خاتمہ ( ہوا ، ان ) کے متعلق ۔
حدیث 1845–1845
باب: اجل مقرر ہو چکی ہیں اور رزق تقسیم ہو چکے ہیں ۔
حدیث 1846–1846
باب: ( انسانی ) پیدائش کس طرح ہوتی ہے اور شقاوت اور سعادت کے بارے میں ۔
حدیث 1847–1849
باب: انسان کی تقدیر میں اس کا حصہ زنا لکھ دیا گیا ہے ۔
حدیث 1850–1850
باب: اللہ تعالیٰ کا دلوں کو جس طرح چاہے پھیر دینا ۔
حدیث 1851–1851
باب: ہر بچہ فطرت ( اسلام ) پر پیدا کیا جاتا ہے ۔
حدیث 1852–1852
باب: مشرکین کی اولاد کے متعلق جو بیان ہوا ۔
حدیث 1853–1853
باب: اس لڑکے کے متعلق جس کو سیدنا خضر علیہ السلام نے قتل کیا تھا ۔
حدیث 1854–1854
باب: ان ( بچوں ) کے متعلق جو بچپن میں فوت ہو گئے اور اہل جنت اور اہل دوزخ کی پیدائش کا ذکر ، حالانکہ وہ ابھی اپنے باپوں کی پشت میں تھے ۔
حدیث 1855–1855