کتب حدیث ›
مختصر صحيح مسلم › ابواب
› باب: جس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم روک دیں اس سے رکنے اور اس کے خلاف کرنے کے بارے میں ۔
حدیث نمبر: 1601
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، بیان کرتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ میں تمہیں جس چیز سے روک دوں ، اس سے رک جاؤ اور جس کے کرنے کا حکم دوں ، اسے اپنی استطاعت کے مطابق بجا لاؤ ۔ پس سوائے اس کے نہیں کہ تم سے پہلی اقوام کو ان کے کثرت سوال اور انبیاء پر اختلاف کرنے نے ہلاک کر دیا ۔