حدیث نمبر: 1083
ابوعبداللہ آصف
´سیدہ حفصہ بنت سیرین کہتی ہیں کہ` مجھ سے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے کہا کہ یحییٰ بن ابی عمرہ کس عارضے میں فوت ہوئے ؟ میں نے کہا کہ طاعون سے فوت ہوئے ۔ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : طاعون ہر مسلمان کے لئے شہادت ہے ۔