کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: قسم اور گواہ کے ساتھ فیصلہ ۔
حدیث نمبر: 1054
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک قسم اور ایک گواہ پر فیصلہ کیا ۔ ( یہ اس صورت میں ہے جب دو گواہ نہ ہوں ۔ ایک گواہ ہو تو مدعی ساتھ قسم کھائے ) ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1054