مختصر صحيح مسلم : «عورتوں سے نرمی اور ان سے خیرخواہی کرنے کا بیان ۔»
کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: عورتوں سے نرمی اور ان سے خیرخواہی کرنے کا بیان ۔
باب: عورتوں سے نرمی اور ان سے خیرخواہی کرنے کا بیان ۔
حدیث نمبر: 844
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو کوئی اللہ تعالیٰ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اس کے لئے ضروری ہے کہ جب کوئی امر پیش آئے تو اچھی بات کہے یا چپ رہے اور عورتوں سے خیرخواہی کرو ، اس لئے کہ وہ پسلی سے پیدا کی گئی ہے اور پسلی میں اونچی پسلی سب سے زیادہ ٹیڑھی ہے ۔ پھر اگر تو اسے سیدھا کرنے لگا تو توڑ دے گا اور اگر یوں ہی چھوڑ دیا تو وہ ہمیشہ ٹیڑھی رہے گی ، عورتوں کی خیرخواہی کرو ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 844

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل