مختصر صحيح مسلم : «کستوری سب سے اچھی خوشبو ہے ۔»
کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: کستوری سب سے اچھی خوشبو ہے ۔
باب: کستوری سب سے اچھی خوشبو ہے ۔
حدیث نمبر: 655
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنی اسرائیل کی ایک عورت کا ذکر کیا ، جس نے اپنی انگوٹھی میں مشک بھری تھی اور مشک تو بہت عمدہ خوشبو ہے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 655

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل