کتب حدیث ›
صحيح البخاري › ابواب
› باب: آیت کی تفسیر ”اور اس کی بیوی بھی جو لکڑیوں کا گٹھا اٹھانے والی ہے“۔
حدیث نمبر: Q4974-2
وَقَالَ مُجَاهِدٌ : حَمَّالَةُ الْحَطَبِ : تَمْشِي بِالنَّمِيمَةِ فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِنْ مَسَدٍ ، يُقَالُ مِنْ مَسَدٍ لِيفِ الْمُقْلِ وَهِيَ السِّلْسِلَةُ الَّتِي فِي النَّارِ .
مولانا داود راز
مجاہد نے کہا «حمالة الحطب» چغل خور ۔ «في جيدها حبل من مسد» کہتے ہیں «مسد» سے مراد گوگل کے درخت کی چھال ہے بعضوں نے کہا دوزخ کی رسی مراد ہے ۔