کتب حدیث ›
صحيح البخاري › ابواب
› باب: آیت کی تفسیر ”جن لوگوں نے اللہ اور اس کے رسول کی دعوت کو قبول کر لیا بعد اس کے کہ انہیں زخم پہنچ چکا تھا، ان میں سے جو نیک اور متقی ہیں ان کے لیے بہت بڑا ثواب ہے“۔
حدیث نمبر: Q4563
الْقَرْحُ : الْجِرَاحُ ، اسْتَجَابُوا : أَجَابُوا ، يَسْتَجِيبُ : يُجِيبُ .
مولانا داود راز
«القرح» یعنی «الجراح» زخم ۔ «استجابوا» یعنی «اجابوا» انہوں نے قبول کیا ۔ «يستجيب اى يجيب» وہ قبول کرتے ہیں ۔