حدیث نمبر: 421
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب تو جمعہ کے دن اپنے ساتھی کو کہے کہ ” چپ رہ “ اور ( اس وقت ) امام خطبہ پڑھ رہا ہو ، تو تو نے لغو بات کی ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 421