مرکزی مواد پر جائیں
15 شعبان، 1447 ہجری
کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: نیک لوگوں کے خواب کا بیان ۔
حدیث نمبر: 2176
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” نیک آدمی کے اچھے خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہیں ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2176

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔