کتب حدیث ›
صحيح البخاري › ابواب
› باب: اور اللہ تعالیٰ کا (سورۃ الجن میں) فرمانا ”اور جب ہم نے آپ کی طرف جنوں کے ایک گروہ کو بھیج دیا“۔
حدیث نمبر: Q3297-2
{مَصْرِفًا} مَعْدِلاً {صَرَفْنَا} أَيْ وَجَّهْنَا.
مولانا داود راز
سورۃ الکہف میں لفظ «مصرفا» بمعنی لوٹنے کی جگہ کے ہے ۔ سورۃ الجن میں لفظ «صرفنا» کا معنی متوجہ کیا ، بھیج دیا ۔