فہرستِ ابواب
باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” ( اے محمد ! ) آپ ( ان بیویوں ) میں سے جسے چاہیں ( اور جب تک چاہیں ) دور رکھیں اور جسے چاہیں ( اور جب تک چاہیں ) اپنے پاس رکھیں “ ( سورۃ الاحزاب : 51 ) ۔
حدیث 1761–1762
باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” اے مومنو ! تم نبی کے گھروں میں ( بن بلائے ) مت جایا کرو “ ( سورۃ الاحزاب : 53 ) ۔
حدیث 1763–1763
باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” تم کسی چیز کو ظاہر کرو یا چھپاؤ ۔ ۔ ۔ ۔ اللہ تعالیٰ یقیناً ہر چیز پر شاہد ہے “ ( سورۃ الاحزاب : 54 , 55 ) ۔
حدیث 1764–1764
باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” بیشک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں “ ( سورۃ الاحزاب : 56 ) کا بیان ۔
حدیث 1765–1766
باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” اور ان لوگوں کی طرح مت ہو جاؤ جنہوں نے موسیٰ کو ایذا دی لیکن اللہ نے ان کو بری فرما دیا “ ۔
حدیث 1767–1767