مختصر صحيح بخاري : «انصار سے محبت کرنا ایمان میں سے ہے ۔»
کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: انصار سے محبت کرنا ایمان میں سے ہے ۔
حدیث نمبر: 1557
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا براء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” انصار سے سوائے مومن کے کوئی دوستی نہ رکھے گا اور ان کے ساتھ سوائے منافق کے کوئی دشمنی نہ رکھے گا پس جو کوئی انصار سے محبت کرے اللہ بھی اس سے محبت کرے گا اور جو کوئی انصار سے دشمنی کرے تو اللہ بھی اس سے دشمنی کرے گا ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1557

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل