کتب حدیثصحيح البخاريابوابباب: جنگ میں حربی کافر کو اچانک دھوکے سے مار ڈالنا۔
حدیث نمبر: 3032
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَنْ لِكَعْبِ بْنِ الْأَشْرَفِ ، فَقَالَ : مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ أَتُحِبُّ أَنْ أَقْتُلَهُ ، قَالَ : نَعَمْ ، قَالَ : فَأْذَنْ لِي فَأَقُولَ ، قَالَ : قَدْ فَعَلْتُ " .
مولانا داود راز
´ہم سے عبداللہ بن محمد نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا ‘ ان سے عمرو بن دینار نے اور ان سے جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہ نے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” کعب بن اشرف کے لیے کون ہمت کرتا ہے ؟ “ محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ نے کہا کیا میں اسے قتل کر دوں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” ہاں ! “ انہوں نے عرض کیا کہ پھر آپ مجھے اجازت دیں ( کہ میں جو چاہوں جھوٹ سچ کہوں ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” میری طرف سے اس کی اجازت ہے ۔“
حوالہ حدیث صحيح البخاري / كتاب الجهاد والسير / حدیث: 3032
درجۂ حدیث محدثین: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة