حدیث نمبر: Q3018-2
فِيهِ حَدِيثُ ثُمَامَةَ، وَقَوْلُهُ عَزَّ وَجَلَّ: {مَا كَانَ لِنَبِيٍّ أَنْ تَكُونَ لَهُ أَسْرَى} الآيَةَ.
مولانا داود راز
اس باب میں ثمامہ کی حدیث ہے اور اللہ تعالیٰ کا ارشاد «ما كان لنبي أن يكون له أسرى» ” نبی کے لیے مناسب نہیں کہ قیدی اپنے پاس رکھے ۔ جب تک کافروں کا خوب ستیاناس نہ کر دے ۔ “