فہرستِ ابواب
باب: ذمی کافروں سے جزیہ لینا اور حربی کافروں سے ( کسی مصلحت سے ) کچھ تعرض نہ کرنا ۔
حدیث 1337–1339
باب: جب امام کسی بستی کے بادشاہ سے صلح کر لے تو کیا یہ صلح وہاں کے تمام لوگوں سے ہو ؟
حدیث 1340–1340
باب: کسی ذمی کافر کو ناحق قتل کرنے والے کا کیسا گناہ ہے ؟
حدیث 1341–1341
باب: جب مشرک لوگ مسلمانوں سے غداری کریں تو کیا ( ان کی یہ خطا ) ان کو معاف کر دی جائے ؟
حدیث 1342–1342
باب: مشرکوں سے مال وغیرہ پر صلح کرنا ، لڑائی چھوڑ دینا ( جائز ہے ) اور اس شخص کا گناہ بہت سخت ہے جو عہد کو پورا نہ کرے ۔
حدیث 1343–1343
باب: اگر ذمی جادو کرے تو کیا اس کو معاف کر دیا جائے ؟
حدیث 1344–1344
باب: دغابازی سے باز رہنا ۔
حدیث 1345–1345
باب: اس شخص کا گناہ جس نے عہد کیا پھر عہد شکنی کی ۔
حدیث 1346–1346
باب: نیک یا گنہگار سے عہد شکنی کرنے والوں کا گناہ ۔
حدیث 1347–1347