مختصر صحيح بخاري : فہرست ابواب

فہرستِ ابواب

باب: وصیتوں کے بیان میں ۔

حدیث 1194–1196

باب: مرتے وقت صدقہ دینا درست ہے یا نہیں ؟

حدیث 1197–1197

باب: کیا عزیزوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہوں گے ؟

حدیث 1198–1198

باب: کفیل یتیم کے مال میں سے کس حد تک تصرف کر سکتا ہے اور کیا اس میں سے کچھ کھا بھی سکتا ہے ؟

حدیث 1199–1199

باب: اللہ عزوجل کا ( سورۃ نساء میں ) فرمانا ” جو لوگ ظلم کر کے یتیموں کا مال کھاتے ہیں ، وہ اپنے پیٹوں میں آگ بھرتے ہیں اور عنقریب وہ دوزخ میں جائیں گے “ ۔

حدیث 1200–1200

باب: وقف کے منتظم کا خرچہ ( کس مد سے دیا جائے ؟ ) ۔

حدیث 1201–1201

باب: اگر کوئی شخص کوئی زمین یا کنواں وقف کرے اور اپنے لیے یہ شرط کر لے کہ مثل دوسرے مسلمانوں کے وہ بھی اس سے فائدہ اٹھائے گا ۔ تو یہ درست ہے ۔

حدیث 1202–1202

باب: اللہ تعالیٰ کا ( سورۃ المائدہ میں یہ ) فرمانا : ” اے مسلمانو ! جب تم میں سے کسی کو موت آئے تو وصیت کے وقت تم ( مسلمانوں ) میں سے یا تمہارے غیروں میں سے دو معتبر شخص گواہ ہونے چاہئیں .... اور اللہ تعالیٰ فاسق قوم کو ہدایت نہیں دیتا ۔ “ کا بیان ۔

حدیث 1203–1203

اس باب کی تمام احادیث

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل