فہرستِ ابواب
باب: ہبہ ( تحفے تحائف دینے لینے ) کی فضیلت کا بیان ۔
حدیث 1151–1153
باب: شکاری کا تحفہ قبول کرنا ( درست ہے ) ۔
حدیث 1154–1154
باب: تحفہ قبول کرنا مسنون ہے ۔
حدیث 1155–1157
باب: اگر کوئی شخص اپنے دوست کو ہدیہ دے اور اس کی بعض بیویوں کو نظرانداز کر کے بعض بیویوں ( کی باری ) کا انتظار کرے ( تو کیسا ہے ؟ ) ۔
حدیث 1158–1158
باب: کس قسم کے ہدیے واپس نہ کئے جائیں ؟
حدیث 1159–1159
باب: ہبہ ( تحفے ) کا بدلہ دینا مسنون ہے ۔
حدیث 1160–1160
باب: ہبہ میں گواہ کرنا درست ہے ۔
حدیث 1161–1161
باب: مرد کا اپنی بیوی کو تحفہ دینا اور بیوی کا اپنے شوہر کو ۔
حدیث 1162–1162
باب: عورت کا اپنے شوہر کی موجودگی میں خاوند کے سوا کسی اور کو کوئی چیز ہبہ کرنا اور لونڈی کا آزاد کرنا جائز ہے ۔
حدیث 1163–1164
باب: غلام پر اور اسباب پر کس طرح قبضہ کیا جائے ؟
حدیث 1165–1165
باب: اس چیز کا تحفہ دینا جس کا پہننا مکروہ ہو ۔
حدیث 1166–1167
باب: مشرکوں سے ہدیہ کا قبول کرنا درست ہے ۔
حدیث 1168–1168
باب: مشرکوں کو تحفہ دینا درست ہے ۔
حدیث 1169–1169
باب: ( ( باب ) )
حدیث 1170–1170
باب: عمریٰ اور قبیٰ کے بارے میں کیا کہا گیا ہے ؟
حدیث 1171–1171
باب: شادی میں دلہن کو پہنانے کے لیے کوئی چیز مانگنا ۔
حدیث 1172–1172
باب: دودھ کا جانور ( یا اور کوئی چیز ) مانگنے پر دینے کی فضیلت ۔
حدیث 1173–1174