کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: بعض لوگوں نے کہا ہے سیراب ہونے تک پانی کا مالک پانی کا زیادہ حقدار ہے ۔
باب: بعض لوگوں نے کہا ہے سیراب ہونے تک پانی کا مالک پانی کا زیادہ حقدار ہے ۔
حدیث نمبر: 1090
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اپنی ضرورت سے زیادہ پانی اس لیے نہ روکا جائے کہ جو گھاس ہو ۔ وہ بھی رکی رہے ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1090
حدیث نمبر: 1091
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ایک دوسری روایت میں منقول ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ضرورت سے زائد گھاس کو روکنے کی غرض سے ضرورت سے زائد پانی کو نہ روکا جائے ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1091