مختصر صحيح بخاري : «( رمضان کے ) آخری عشرہ میں اعتکاف کرنا ( مسنون ہے ) اور اعتکاف سب مسجدوں میں ہو سکتا ہے ۔»
کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: ( رمضان کے ) آخری عشرہ میں اعتکاف کرنا ( مسنون ہے ) اور اعتکاف سب مسجدوں میں ہو سکتا ہے ۔
باب: ( رمضان کے ) آخری عشرہ میں اعتکاف کرنا ( مسنون ہے ) اور اعتکاف سب مسجدوں میں ہو سکتا ہے ۔
حدیث نمبر: 978
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا زوجہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے آخری عشرہ میں برابر اعتکاف کیا کرتے ، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو وفات دی پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اعتکاف کیا ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 978

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل