مرکزی مواد پر جائیں
15 شعبان، 1447 ہجری
کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: اگر صف کے پیچھے رکوع کر دے ( تو کیسا ہے ؟ ) ۔
حدیث نمبر: 450
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اس حالت میں پہنچے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم رکوع کر رہے تھے تو انھوں نے قبل اس کے کہ صف سے ملیں رکوع کر دیا ۔ پس اس نے اس کا ذکر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اللہ ( نیک کاموں میں ) تمہارا شوق زیادہ کرے مگر پھر ( ایسا ) نہ کرنا ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 450

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔