حدیث نمبر: 432
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” لوگوں کو کیا ہوا ہے کہ اپنی نماز میں اپنی نظر آسمان کی طرف اٹھاتے ہیں ؟ پس اس کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی گفتگو بہت سخت ہو گئی یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اس سے باز آئیں ورنہ ان کی بینائیاں لے لی جائیں گی ۔ “