حدیث نمبر: m
- " اذكر الموت في صلاتك، فإن الرجل إذا ذكر الموت في صلاته لحري أن يحسن صلاته ، وصل صلاة رجل لا يظن أنه يصلي صلاة غيرها، وإياك وكل أمر يعتذر منه ".
حافظ محفوظ احمد
اپنی نماز میں اپنی موت کو یاد کرو ،کیونکہ جب کوئی شخص نماز میں اپنی موت کو یاد رکھے گا تواپنی نماز کو بہتر اور عمدہ بنانے کی کوشش کرے گا ، اورایسی نماز پڑھو جیسے کہ اس نماز کے بعد کسی اور نماز کا موقع نہیں ملنا۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / المنوعات / حدیث: m