کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: اونچے مقامات پر تکبیرات کا اہتمام کرنا
حدیث نمبر: 4103
- " أوصيك بتقوى الله والتكبير على كل شرف ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی ، جو سفر کا ارادہ رکھتا تھا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا : اے اللہ کے رسول ! مجھے کوئی وصیت کیجئیے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” میں تجھے اﷲ تعالیٰ سے ڈرنے اور ہر بلند جگہ پر «اﷲ اكبر» کہنے کی وصیت کرتا ہوں ۔ “
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / وصايا رسول الله صلى الله عليه وسلم / حدیث: 4103