کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: مشرکوں کو جزیرہ عرب سے نکالنے کی وصیت
حدیث نمبر: 4101
- " أخرجوا المشركين من جزيرة العرب، وأجيزوا الوفد بنحو ما كنت أجيزهم ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین وصیتیں فرمائیں : ” مشرکوں کو جزیرہ عرب سے نکال دو اور وفود سے وہی سلوک کرو جو میں کرتا ہوں ۔ ” ‏‏‏‏ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا : آپ صلی اللہ علیہ وسلم تیسری چیز سے خاموش رہے ، یا فرمایا : ” ‏‏‏‏مگر مجھے بھلا دی گئی ۔ ” ‏‏‏‏
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / وصايا رسول الله صلى الله عليه وسلم / حدیث: 4101