حدیث نمبر: 4098
- " كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يوصينا بكم. يعني طلبة الحديث ".
حافظ محفوظ احمد
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ کہتے تھے : ( ہم ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وصیت کو مرحبا ( کہتے ہیں ) ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں تمہارے بارے میں وصیت کرتے تھے ۔ آپ کی مراد حدیث کے طلبہ تھے ۔