حدیث نمبر: 4093
- " أوصيك أن لا تكون لعانا ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا جرموز جہیمی رضی اللہ عنہ روایت ہے ، وہ کہتے ہیں : میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! مجھے کوئی وصیت فرما دیجئیے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”میں تجھے وصیت کرتا ہوں کہ لعن طعن کرنے والا نہ بن جانا ۔“