کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: نیکی کرنے کی نبوی وصیت، ہاتھ کو صرف خیر و بھلائی کی طرف بڑھایا جائے
حدیث نمبر: 4092
- " املك يدك، وفي رواية: لا تبسط يدك إلا إلى خير ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا اسود بن اصرم محاربی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : میں نے کہا : اے اﷲ کے رسول ! مجھے کوئی وصیت فرمائیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اپنے ہاتھ کو قابو میں رکھ ۔“ اور ایک روایت میں ہے : ”ہاتھ کو نہ پھیلا ، مگر خیر و بھلائی کی طرف ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / وصايا رسول الله صلى الله عليه وسلم / حدیث: 4092