مرکزی مواد پر جائیں
15 شعبان، 1447 ہجری
کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: بہترین موت کون سی ہے
حدیث نمبر: 3766
- " نعم الميتة أن يموت الرجل دون حقه ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا : ”بہترین موت یہ ہے کہ آدمی اپنا حق وصول کرتا ہوا مارا جائے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الفتن و اشراط الساعة والبعث / حدیث: 3766

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔